@thecauselondon: More Sundays like this please 😌 our next courtyard session takes place Saturday 14 June as we turn 7! 📹 Luke O’Brien #TheCause #TheCauseLondon #MarlonHoffstadt #Malugi #ClubHeartBroken #ElectronicMusic #LondonLife

The Cause
The Cause
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 09 June 2025 20:21:48 GMT
13260
308
4
51

Music

Download

Comments

yousef__fahad
yousef__fahad :
drop the full set on youtubeee
2025-06-10 01:07:50
18
drspencer79
David :
Makes me wish every day was Sunday 🔥
2025-06-12 00:45:04
0
thecauselondon
The Cause :
@Marlon Hoffstadt @MALUGI @Club Heart Broken 💔 🤩
2025-06-09 21:21:53
4
oliverdiaz_19
odiaz :
Drop on YouTube 🙏
2025-06-11 06:53:44
4
To see more videos from user @thecauselondon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لاہور: سابقہ اہلیہ ایمان اسد نے کیوان کی پہلی سالگرہ پر رجب بٹ کے نام جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں ایمان اسد نے لکھا کہ رجب، آج کیوان کی پہلی سالگرہ ہے اور میں دل سے چاہتی ہوں کہ تم اپنے بیٹے کی اس خوشی میں ہمارے ساتھ شریک ہو۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے تمہیں یا کیوان کو کبھی ملنے سے نہیں روکا اور نہ ہی کبھی روکوں گی کیونکہ یہ باپ اور بیٹے کا رشتہ ہے، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ ہمارا بچہ ماں اور باپ دونوں کی محبت اور توجہ کے ساتھ بڑا ہو۔ آخر کیوان بھی تو یہی چاہتا ہوگا کہ اس کے والد اس کی خوشیوں میں اس کے ساتھ ہوں۔ ایمان نے کہا کہ رجب، یہ دن عدالتوں اور تنازعات کے لیے نہیں، ہمارے بیٹے کی معصوم خوشیوں کے لیے ہے، اس کی پہلی سالگرہ ہے اور میں نہیں چاہتی کہ اس خوبصورت دن کی یادیں کسی تلخی یا عدالت کی چار دیواری سے جڑ جائیں۔ تم سے بس اتنا پوچھنا چاہتی ہوں، کیا کبھی تم نے کیوان کا حال پوچھا؟ کیا کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ کیسا ہے، اسے کیا چاہیے، اس کے ساتھ وقت کیسے گزارا جائے یا اس کی ذمے داری کیسے نبھائی جارہی ہے؟ انہوں نے لکھا کہ ایک سال کی خاموشی اور دُوری صرف ایک سالگرہ منا لینے سے ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ باپ ہونا صرف ایک دن کی بات نہیں، یہ ہر روز کی ذمے داری ہے، میرے دروازے تمہارے لیے ہمیشہ کھلے رہے ہیں۔ عید پر بھی میں نے تمہیں کیوان سے ملنے سے نہیں روکا تھا جب کہ صرف 8 روز پہلے مجھے تمہاری طرف سے طلاق کا نوٹس بھیجا گیا تھا اور آج بھی میں چاہتی ہوں کہ تم آؤ، کیوان کی سالگرہ میں شریک ہو اور اسے اپنی محبت دو۔ ایمان نے لکھا کہ رجب، آج اپنی انا، اختلافات اور باقی سب باتیں ایک طرف رکھ کر صرف اپنے بیٹے کے بارے میں سوچو۔ آؤ، کیوان کی پہلی سالگرہ کو خوبصورت اور یادگار بنائیں، تم اپنے ساتھ والدہ اور بہن و دیگر کو بھی لاسکتے ہیں۔ انہوں نے آخر میں اپیل کی کہ دونوں خاندانوں کی خوشیوں کو سوشل میڈیا کی زینت نہ بناؤ بلکہ حقیقت میں خوشیاں بانٹو۔ اور لوگوں سے بھی میری بس یہی درخواست ہے کہ ہماری زندگی اور ہمارے بچے کی خوشیوں کو سوشل میڈیا کی بحث نہ بنائیں۔ اسے نفرت اور تنازع نہیں، محبت اور خوشیوں کی ضرورت ہے۔ - - - - - - - #VoiceOfSindh #rajabbutt

How to Perform Salah (Namaz)🕌 معلومات عن الصلاة 🤍🫀 Muslims, performed five times a day: Fajr, Dhuhr, Asr, Maghrib, and Isha. Each prayer has a set number of Rakats (units). To begin, make a quiet intention (niyyah) in your heart and stand facing the Qibla. Raise your hands and say “Allahu Akbar.” While standing, recite Surah Al-Fatihah and another short Surah. Then bow in Ruku and say “Subhana Rabbiyal Azeem.” Stand again, then go into Sujood (prostration) and say “Subhana Rabbiyal A’la.” Each Rakat includes two Sujoods. After completing the required Rakats, sit and recite Tashahhud, Durood, and a short dua. End the prayer by turning your head right and left saying “Assalamu Alaikum wa Rahmatullah.”   Always pray with Wudu and on time.#قرآن  الصلاة الصحيحة هي أداء الصلوات الخمس في أوقاتها، متطهرًا، مستقبلًا القبلة، مع استحضار النية والخشوع. تبدأ بتكبيرة الإحرام، وقراءة الفاتحة وسورة، ثم الركوع والسجود بطمأنينة، والجلوس للتشهدين (في الثلاثية والرباعية) أو واحد (في الفجر)، والختام بالتسليم، متبعًا فيها هدي النبي ﷺ [
How to Perform Salah (Namaz)🕌 معلومات عن الصلاة 🤍🫀 Muslims, performed five times a day: Fajr, Dhuhr, Asr, Maghrib, and Isha. Each prayer has a set number of Rakats (units). To begin, make a quiet intention (niyyah) in your heart and stand facing the Qibla. Raise your hands and say “Allahu Akbar.” While standing, recite Surah Al-Fatihah and another short Surah. Then bow in Ruku and say “Subhana Rabbiyal Azeem.” Stand again, then go into Sujood (prostration) and say “Subhana Rabbiyal A’la.” Each Rakat includes two Sujoods. After completing the required Rakats, sit and recite Tashahhud, Durood, and a short dua. End the prayer by turning your head right and left saying “Assalamu Alaikum wa Rahmatullah.” Always pray with Wudu and on time.#قرآن الصلاة الصحيحة هي أداء الصلوات الخمس في أوقاتها، متطهرًا، مستقبلًا القبلة، مع استحضار النية والخشوع. تبدأ بتكبيرة الإحرام، وقراءة الفاتحة وسورة، ثم الركوع والسجود بطمأنينة، والجلوس للتشهدين (في الثلاثية والرباعية) أو واحد (في الفجر)، والختام بالتسليم، متبعًا فيها هدي النبي ﷺ ["صلوا كما رأيتموني أصلي"]. خطوات الصلاة الصحيحة (من التكبير إلى التسليم): الاستعداد: الوضوء، ستر العورة، واستقبال القبلة. النية: نية الصلاة المعينة بقلبك دون التلفظ بها. تكبيرة الإحرام: قول "الله أكبر" مع رفع اليدين حذو المنكبين. القيام والقراءة: قراءة سورة الفاتحة في كل ركعة، وما تيسر من القرآن في الركعتين الأوليين. الركوع: الانحناء مع وضع اليدين على الركبتين، وقول "سبحان ربي العظيم" ثلاثًا، مع الطمأنينة. الرفع من الركوع: الاعتدال قائمًا وقول "سمع الله لمن حمده"، ثم "ربنا ولك الحمد". السجود: السجود على الأعضاء السبعة (الجبهة والأنف، الكفان، الركبتان، أطراف القدمين) مع الطمأنينة وقول "سبحان ربي الأعلى" ثلاثًا. الجلوس بين السجدتين: الجلوس وقول "رب اغفر لي". التشهد: قراءة التشهد في الجلوس الثاني (الركعة الثانية) والأخير (الركعة الأخيرة)، والصلاة الإبراهيمية في التشهد الأخير. التسليم: الالتفات يمينًا وقول "السلام عليكم ورحمة الله"، ثم يسارًا كذلك. أركان الصلاة (لا تصح بدونها): القيام مع القدرة (في الفرض). تكبيرة الإحرام. قراءة الفاتحة. الركوع. الاعتدال من الركوع. السجود على الأعضاء السبعة. الرفع من السجود. الجلوس بين السجدتين. الطمأنينة (السكون في كل ركن). الترتيب بين الأركان. التشهد الأخير. الجلوس للتشهد الأخير. الصلاة على النبي ﷺ. التسليمتان. سنن ومستحبات الصلاة: رفع اليدين عند الركوع، والرفع منه، وعند القيام للثالثة. وضع اليد اليمنى على اليسرى على الصدر أثناء القيام. دعاء الاستفتاح بعد تكبيرة الإحرام. قراءة ما تيسر من القرآن بعد الفاتحة في الركعتين الأوليين. ملاحظات هامة: الطمأنينة (الهدوء والسكينة وعدم العجلة) ركن أساسي في الركوع والسجود والقيام. يجب مراعاة "الترتيب" أي فعل الأركان بالترتيب المذكور. #قران #قران_كريم #اجر_لي_ولكم #quran

About