جی نہیں تین عورتوں کے لیے نہیں سب مسلمان عورتوں فرض ہے کہ وہ حجاب کریں
2025-06-27 05:03:16
16
I🥰Yaad🤗You💞 :
جب ایک عورت پردہ کرتی ھے
تو وہ کسی انسان کے کہنے پر نہیں، بلکہ سب سے پہلے اللّٰه کی دی ہوئی توفیق، ہدایت، اور اس کے دل میں ڈالی گئی رغبت سے کرتی ہے یہ اس کا اور اس کے رب کا تعلق ہے — کسی کی غیرت، مردانگی، یا تربیت کا تمغہ نہیں عورت کا لباس اس کی اپنی سوچ، شعور اور نیت کو ظاہر کرتا ہے، نہ کہ صرف باپ کی تربیت، ماں کی پاک دامنی، بھائی کی غیرت یا شوہر کی مردانگی کا عکس ہو
🥀🤲🏻📿❤️🥰
2025-06-17 06:27:00
12
しの٧ɛ多i尺り :
very nice
2025-07-01 15:58:43
0
(Mano) :
Main to ho
2025-06-26 03:41:53
29
Raja uzair :
واہ کتنی مختصر بات میں کتنی بڑی بات کہہ دی آپ نے❤️
2025-06-26 20:10:07
14
Bilal Burqa🧕zafarwal :
آپ سب لوگوں کو گواہ بنا کے دعوت دیتا ہوں اللّٰہ کی طرف لوٹ آؤ اور نماز قائم کرو
😭کل نفس ذائقہ الموت۔ 😭 😭۔
::موت ہمارے سر پہ کھڑی ہے اور ہم غافل ہیں اللّٰہ پاک ہم کو موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2025-06-25 08:06:02
6
Qazi Asmat :
آپ نے بہت گہری بات کی ہے پر افسوس بہت سے لوگوں کو آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کہنا کیا چاہتی ہیں پر داد دینی پڑے گی آپ کی بات پر ماشاءاللہ
2025-07-01 11:51:53
2
Zaheer Abbas :
اپ کی بات ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا اپ نے بہت ہی کمال کی بات کی ہے
2025-07-08 03:43:48
3
hafiztayyubnawaz :
بہت خوب
2025-07-25 18:29:09
0
عمران مانی 786.512.14 :
ماشاءاللہ جی very nice
2025-07-27 05:19:20
0
Arshad ullah khan :
خضرت فاطمہ رضہ اللہ کی قول ہے کہ میرا جنازہ رات کے وقت گھر سے باہر اندھیرے میں نکالنا کہ کسی غیر محرم کا نظر نہ لگ جائے میری جسم پر خاتون جنت سیدہ فاطمہ رضہ اللہ
2025-07-23 02:55:09
1
ɪᴹ᭄ᴍᴀғɪᴀᴳᴵᴿᴸ :
Alhumdulillah mei hijab krti ho
2025-07-06 17:01:13
3
Raj Kumar :
بہت خوبصورت انداذ میں احساس دلایا ہے
جزاک اللہ
2025-07-18 15:23:29
1
@bi 12941 :
Alhamdulillah
2025-06-30 07:58:10
0
Arslan Sheikh👑 :
beshaak
2025-06-28 21:43:58
0
Tanveer Ahmed :
confidence, voice,.
2025-07-18 14:21:33
0
•°🦋Haaنi Butٹ🌙🧸🦋 :
Alhumdulillah
2025-06-28 09:37:07
2
amir811811 :
subhanAllah
2025-07-02 20:29:48
0
Masood tanveer :
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2025-07-26 14:48:52
0
kamran Jutt :
mahsahAllah
2025-07-15 16:22:51
0
Umer Ali Ali Umer :
یہ جواب ان کے لیے ہے جو کہہ رہے ہیں کہ حج اورعمرہ کے دوران منہ کو کھلا رکھنا چاہیے منہ کو کھلا رکھنا چاہیے نماز کے اندر حج کے دوران اور عمرہ کرتے ہوئے لیکن علماء نے اس کے لیے بھی اسانی پیدا کی ہے کہ اپ ایک ٹوپی ملتی ہے وہ اپ پہن لیں اس کے اگے کپڑا پڑا ہوتا ہے جو منہ کے ساتھ ٹچ نہیں ہوتا
2025-07-02 10:52:32
1
Alibaba :
💕:بہت خوبصورت انداذ میں احساس دلایا ہے
جزاک اللہ
2025-07-21 19:35:10
1
Abubakar Mohsin Ali :
Alhamdullha.......me to ho🥰🥰🥰🥰
2025-06-26 11:26:25
18
king khalid khan :
MASHAALLAH
2025-07-02 10:01:01
0
asad :
best post
2025-07-22 07:51:05
0
To see more videos from user @fatimabilal701, please go to the Tikwm
homepage.