@aadilpashteen: 1979 کے بعد اس ریاست نے امریکہ کے مفادات کے لیے جو جنگی پالیسی اپنائی، اس کا سب سے بڑا بوجھ پشتونوں نے اٹھایا۔ نہ ہمیں پوچھا گیا، نہ ہمیں سمجھایا گیا بس فیصلہ ہوا کہ ہماری سرزمین جنگ کا میدان بنے گی اور ہماری نسلوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور کیا جائے گا۔ ہماری نصاب میں زہر بھرا گیا، ہمارے ذہنوں میں جہاد کا تصور ڈالا گیا اور ہمیں “قومی مفاد” کے نام پر استعمال کیا گیا۔ محسن داوڑ نے یہاں وہ سچ کہا ہے جو برسوں دبایا گیا کہ پشتون صرف ایک جنگی ایندھن نہیں، ایک باشعور قوم ہے، جو اب اور کچھ کرے یا نہ کرے لیکن سوال ضرور کرے گی! #mohsindawar #truthnotterorism #foryou #pashtunhistory #viral
میرا پہلے پسندیدہ سیاستدان خان عبدالولی خان بابا تھا آج محسن داوڑ ہے گریٹ لیڈر محسن داوڑ
2025-06-11 06:02:36
25
M 🍁🍂 :
os ka shikar ham pokhton hai bas ur koi nahi 🥺
2025-06-10 18:05:39
16
DANI ⚡ :
Mohsin Dawar ❤️🖤
2025-06-11 03:51:46
4
Tor Alk :
Only Solution freedom Inshallah One Day Free Pakhtoonistan ✌️🇦🇬
2025-06-12 15:51:05
1
Itx_aliaman11 :
رور جان مې 🥹❤️
2025-06-10 18:34:25
4
PAKISTAN_151 :
ہمارے خون میں جنگیں لکھ دی گئیں ہیں اور اس سے بہترین پیشہ کوئی نہیں کہ اللّٰه کی راہ میں لڑے اس ملک پاکستان کے دفع کے لئے لڑے امتہ مسلمہ کے لئے لڑے اسلام می سربلندی کے لئے لڑے !
2025-06-11 20:21:31
4
𝔸𝕟𝕒𝕤 𝔻𝕨𝕣 :
mohsin dawar❤️❤️
2025-06-11 05:34:08
1
- 🚩 :
یہ امریکہ کی جنگ نہیں تھی بلکہ پشتون قوم نے وقت کے دو سپر پاورز کو ناکوں چنے چبوائے بے شک سوویت جنگ میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا لیکن پشتون قوم نے امریکی مفادات کے لیے جہاد نہیں کیا بلکہ اسلامی سرزمین کا اپنے لہو سے دفاع کیا
اور اکیسویں صدی کے اوائل میں مغربی مغرور ممالک کو بھی شکستِ فاش دی
جہادی اُمراء حُبِ دنیا کیلئے یہ بیانات دیتے ہیں یہ امریکہ کی جنگ تھی لیکن ہزار ہا مجاہدین نے دینِ اسلام کے دفاع کے لیے اپنی قیمتی جانیں قربان کئیں
لہذا اس جہاد کو امریکہ کی جنگ نہ کہا جائے ۔
2025-06-13 04:53:11
1
Mohsin Dawar :
Chairman Mohsin Dawar ❤️
2025-06-13 15:54:15
1
خان راشد🤎 :
Save ka option on kare please
2025-06-29 10:05:26
1
:
Heartstrings 💔😭
2025-06-11 12:20:40
0
𝘾𝙃 𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 ³⁹ :
I'm Mahajir Full support you brother
2025-07-09 06:42:46
0
I̷S̷R̷A̷R̷ ̷A̷z̷a̷m̷ :
just us
2025-07-31 14:27:51
0
Ibrahim khan :
repost nai hu raha
2025-08-01 05:47:51
0
𝓢𝓪𝓳𝓲𝓭 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲 :
insha'Allah insha'Allah in Ka Bahot Bura din ai GA greeb Ka hisaab dain gain
2025-07-30 14:51:44
0
arhaamasadkhan :
ایک بار پھر پشتونوں کو اسی جنگ میں جھونکنے کی تیاری ہے😔
2025-07-31 04:35:49
0
saad :
یہی باتیں محترم خان صاحب نے بہت سال پہلے بیان کی جس پر طالبان خان اور اس طرح کے کئی نام ملے