Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@sheyxx99:
sheyx99
Open In TikTok:
Region: UZ
Tuesday 10 June 2025 20:02:39 GMT
276
38
10
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.29MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.29MB
)
Watermark .mp4 (
2.35MB
)
Music .mp3
Comments
❤MOHIGUL❤️ A.Z.🫶 :
👍👍👍
2025-06-10 20:42:31
1
Пери 🩵 :
😍😅
2025-06-11 02:33:18
1
꧁ 🥰MADI🥰 ꧂ :
😂😂😂😂😂krasafchik😂😂😂😂
2025-07-05 09:41:55
1
70メXULIGAN :
сен укам😂😂😂
2025-06-11 09:45:23
0
To see more videos from user @sheyxx99, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Come along and wax a leg strip with me! This wax is creamy and smooth because its a Demi-cream wax. Demi-cream wax is somewhere in between a true cream and a gel wax. Imo true cream waxes are hard to use and goes on so thick that you end up wasting so much wax! You need to be a little more experienced to use it efficiently. I love cream wax, the texture is nice, but because i struggle sometimes since its so thick. But the demi-creams are the happy medium where i can have the nice creamy texture, yet more flexibility with application and it’s just overall just easier to work with. AND you can apply it thinner without wasting so much of your hard earned money! Do you lean towards creamy or gel waxes? #waxing #legwax #hairremoval #oahuwaxing
Why don’t you want to be with me ? 😔 #playtogethergame #playtogethervng #fypシ゚ #xyzbca #xuhuong
پھالیہ اور ساہنپال میں سوگ کی فضا: مرزا حاجی نوازش علی کی وفات، بیرون ملک مقیم بھائیوں کی آبائی وطن واپسی اور آخری رسومات پھالیہ (بابر اسد سوشل میڈیا نیوز): حیدری محلہ ہیلاں روڈ پھالیہ کے مکین اور ساہنپال کی معروف شخصیت مرزا حاجی نوازش علی قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم انجینئر حاجی مظہر اقبال، حاجی جاوید اقبال، حاجی پرویز اقبال، حاجی ساجد اقبال، اور حاجی تصور اقبال کے بھائی جبکہ مرحوم مرزا اللہ دتہ کے فرزند تھے۔ ان کی اچانک اور جوان موت کی خبر ملتے ہی حیدری محلہ اور ساہنپال سمیت پورے علاقے میں شدید سوگ کی فضا طاری ہو گئی۔ مرحوم کا قل شریف کا ختم آج بروز اتوار، 6 ستمبر کو بوقت 10 بجے صبح جامع مسجد صدیق اکبر، حیدری محلہ، ہیلاں روڈ پھالیہ میں پڑھا گیا، جس میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات، سابق ایم پی ایز، رشتہ داروں اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے دعائیں کیں۔ بیرون ملک مقیم بھائیوں کی وطن واپسی اور ناقابلِ برداشت صدمہ مرزا نوازش علی کی اچانک وفات کی خبر بیرون ملک مقیم بھائیوں پر کسی قہر کی طرح ٹوٹی۔ تمام بھائی فوری طور پر بیرون ملک سے وطن واپس پہنچے اور اپنے اس پیارے بھائی کو اپنے ہاتھوں سے من و مٹی تلے دفن کیا۔ مرحوم کا اپنے بھائیوں بالخصوص مرزا تصور عباس کے ساتھ تعلق محض بھائی چارے تک محدود نہیں تھا، بلکہ وہ آپس میں جگری دوست بھی تھے۔ ان دونوں کا رشتہ ایسا انمول تھا کہ بظاہر جسم الگ تھے مگر دل ایک دھڑکتا تھا۔ سب سے چھوٹے بھائی مرزا تصور عباس کا اپنے عزیز بھائی کے بچھڑنے پر یہ کہنا تھا کہ "پتہ نہیں میں کیسے زندہ ہوں، اتنا پیار تھا ہمارے درمیان۔" مرزا نوازش علی، ساجد اقبال اور تصور عباس کا باہمی پیار اور محبت علاقے بھر میں قابلِ ستائش تھی۔ اس بڑے اور جانگس صدمے کا غم اس قدر ناقابلِ برداشت تھا کہ مرزا تصور عباس صدمے کی تاب نہ لاتے ہوئے بار بار بے ہوش ہوتے رہے۔ علاقے بھر کے عوام نے اس سانحۂ ارضی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرزا برادران، بالخصوص مرزا تصور عباس کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ رپورٹ: بابر اسد رابطہ نمبر: 03464736786
Innalillahi Wainnailaihi Roji’un, semoga husnul khotimah ka h Fudholi🤲🏻. Baru sembuh dari luka kehilangan Almaghfurllah, ayeuna sedih dei wae 😭. #cilongokpasarkemis
Part 6 up now #copsoftiktok #bodycam #cops #copsrus #police #policeofficer #copcam #bodycampolice #bodycamera #copscam
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy