@nusrat.editz: یہ جو اپ الجھے ہوئے ہیں کہ کیا ہوگا اچانک جو دل گھبرا جاتا ہے بظاہر اسباب بنتے نظر نہیں ارہے ازمائش سخت ہوتی جا رہی ہے تو سن لیں منظر کے پیچھے بہت کچھ ہو رہا ہے سب کچھ ایک ترتیب کے ساتھ ہو رہا ہے اور جب اپ کے سامنے ائے گا تو لمحہ بھی نہیں لگے گا پھر حکمت نظر بھی ائے گی اور اسباب بھی مسکرائیں اللہ اپ کو بہت جلد ہی مطمئن کر دے گا انشاءاللہ۰ ۰ ۰ ۰ ۰ #fyppppppppppppppppppppp #follow #follow #follow #☺☺plz❤️🔥❤️🔥❤️🔥 #follow