خان صاحب مر گئے تو الگ بات ہے کسی کے کہنے پہ ہم اپ کو نہیں چھوڑیں گے 🥺
2025-06-13 13:11:20
225
Arzoo bhai :
emotional blackmailer
2025-06-13 10:17:40
20
سچا جتوئی✨ :
AP ne to 200 ke cheez 100 ma da kr mulk ka bara ghark kr dia tha
2025-07-02 02:29:31
0
Malik🥀 Zahid🌹❤️ :
اللہ کی قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ عمران خان کے دور میں ہم نے پیچھے والے دادے پر دادے کے والے قرضے میں اتارے تھے عمران خان کو اللہ تعالی زندگی
2025-06-13 09:30:13
41
akmalshah231 :
25 ہزار ارب ڈالر کا معاہدہ imf سے کیوں کیا تین سالو میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ــــــــــــــــــــــــــ 72 سالوں میں جو قرضہ بنا تھا اس ظالم نے تین سالوں میں اسے ڈبل قرضہ لیا ہے
2025-07-12 10:55:48
0
🦅 𝓜 𝓐 𝓝 𝓢 𝓞 𝓞 𝓡 🦅 :
“میں قسم کھاتا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان سچا ہے، دلیر ہے، اور پاکستان کا حقیقی سپاہی ہے۔
وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ ڈرا — بس ڈٹا رہا اپنے وطن کے لیے!
#عمران_خان_ہماری_شان
#دلیر_لیڈر
#سچا_رہنما”
Love jan 😘❤️
2025-06-27 08:55:16
12
𝔸𝕝𝕚_𝑹𝒂𝒛𝒂_𝑴𝑨𝒍𝒊𝑲_💠. :
قوم کا درد رکھنے والا واحد خوددار اور عزت دار لیڈریہ سب سن کر بھی کسی کو عقل نا آئے تو اس کی قسمت میں ہدایت کی راہ نہیں
2025-06-13 09:34:08
74
user80700672255 :
جب تم سارے روڈ پر نکلتے کہ مہنگائی ہو گئی ہے ابھی سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اپنے اپ پچھتاؤ گے عمران زندہ باد
2025-06-14 18:16:05
23
🇵🇰👑 چوہدری احمد جٹ 👑🇵🇰 :
رزق صرف اللّٰہ دیتا ہے💯
وزیراعظم کا کام معاشی سہولیات اور وطن کو مضبوط کرنا ہوتا ہے۔
معاشی مقروض اور غلام بنانا اور وطن کو ٹکروں میں تقسیم کرنا نہیں💯
2025-07-03 16:06:59
1
Ejaz Ahmad :
Khan pr Jan b qurban ha ❤️
2025-06-15 18:43:29
17
Nowshad Prince :
I miss you imran Khan 😭😭😭
2025-06-13 07:20:04
97
Meer Haklm Ali Baloch :
عمران خان زندہ باد 💕💕💕804
2025-06-13 19:08:12
23
احسان علی pti 🔥🔥 :
804 zindabad
2025-07-12 16:45:16
0
ik zimri :
rull gia ajka kisan 🥺🥺
2025-06-15 04:51:37
7
ADeeLAzeeMi316 :
waah khan haq ki bat ki jo haq the merNa to ek din wesy he hai
2025-06-13 18:06:28
12
Mohsin Ali :
last word 🥺
2025-06-13 07:29:35
32
Awais Sohee :
:خان صاحب مر گئے تو الگ بات ہے کسی کے کہنے پہ ہم اپ کو نہیں چھوڑیں گے 🥺
2025-06-14 05:43:35
12
ukasha. :
واقعی بلکل صحیح کہا خان صاحب
لیکن
کچھ ذہنی مریض ہوتے ہیں وہ کبھی نہیں مانیں گے 😂
2025-07-04 03:12:12
9
Shazada Khan Abbasi :
یہ انگریز کی کالونی ہے اس میں اس کے وفاداروں کے سب کیس معاف ہیں ایک ٹیلی فون پر جرنیل امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور سب کچھ مافیاز کی جھولی میں ڈالتے دیتے ہیں پھر اپنا حصہ بھی ڈال لیتے ہیں
2025-06-13 13:55:29
5
Kamila kakar :
کنگ عمران خان زنداباد ❤️❤️❤️😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-06-13 03:32:57
14
SK 💫 :
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتے ہیں کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
2025-06-13 19:26:51
5
Azadar FF 👑 :
free Imran Khan
2025-06-13 06:41:07
24
IMRAN KHAN 🤗🙂↕️☺️ :
please free IMRAN KHAN 🤗
2025-06-13 06:30:05
20
Malik🥀 Zahid🌹❤️ :
عمران خان سچا اور دلیر لیڈر ہے اللہ تعالی ایسے حکمرانوں کو ہمارے اوپر جتنی بھی زندگی بچ رہی ہے پاکستان پر حکومت دے اس کے دور میں خوشحالی ہوتی ہے اللہ تعالی ان کو زندگی اور صحت دے اللہ تعالی ان کی جلدی رہا کرے
2025-06-13 09:31:44
14
Rizwan Akhtar ❤️ :
Waqi ab qisan rul gy
2025-06-13 17:52:47
16
To see more videos from user @swabiptileadings1.0, please go to the Tikwm
homepage.