@auceman: اس وقت صرف پاکستان ہی واحد اسلامی ایٹمی قوت ہے جو مضبوط ہے۔ (سعودی عالم دین، شیخ صالح بن محمد اللحیدان) #BunyanUlMarsoos #بنیان_المرصوص #Pakistan #PakArmy #pakarmy_zindabad_challenge #dgisprbabariftikhar #dgispr #PAF #PakAirForce #PakNavy #isi #Markhor #India #OperationSindoor #پاکستان #PakistanZindabad #Pakistan #سعودية #saudiarabia
اور پاکستان کو توڑنے کے لیے بھی اپنے لگے ہوئے ہیں پاکستانیوں قدر کرو اپنے ملک کا
2025-06-12 07:41:29
788
S R Mughal :
جہاد صرف پاکستان کے زمہ ہے اور دنیا کی تمام سہولیات انہوں نے اپنے لئے مقرر کر رکھی ہیں
2025-06-12 11:56:14
468
Malik Bilal :
ہمیں فخر ہے ہم پاکستانی ہیں الحمدللہ 🇵🇰💪 ہے 🇵🇰🇵🇰
2025-06-12 04:08:10
460
DARA ADEM KHEL :
عرب ممالک پاکستانیوں کو اچھی نظر سے نہں دیکھتے
2025-06-13 18:25:34
80
khalid khan :
we proud of our country and our Army
2025-06-12 15:31:51
45
ahmedalimalik3442 :
اسلئے عرب ملکوں کو چاھئے کہ دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کرے ھر میدان میں دکھ میں سکھ میں انشاہ اللہ تمھاری طرف کوئ میلی نظر بھی نہی اٹھاسکتا
2025-06-12 08:52:41
50
ابو عبداللہ الناطری :
جسے شیخ طاقتور ملک کہتے ہیں وہ ملک پاکستان آج بھی برطانیہ اور امریکہ کے قبضے میں ہے
2025-07-26 12:21:10
12
♥️باجواه 🥰صاب سیالکوٹی🪭 :
الحمدللہ ہم پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں اللہ تیرا شکر ہے ہمیں پاکستان میں پیدا کیا ماشاءاللہ پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج کو سلام♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️