@zainvlogs205: "سائیں لیاقت مجذوبؒ کا جنازہ مظفرآباد کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک. آج محبتوں کی وہ جھلک دیکھی گئی جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اللّٰہ اُن کے درجات بلند فرمائے۔ آمین❤️🩹🍂 #viraltiktok #forupage #muzaffarabad #liyaqatsayen #zainvlogs #trending
مخلوق خدا کی جنازے میں شرکت سے ثابت ھوتا ھے کہ واقعی سائیں لیاقت مجذوب تھا اتنا بڑا جنازہ تو پاکستان کا تاریخی جنازہ ھے
2025-06-12 12:35:23
295
kotla Arb Ali khan :
مرزا جھلمی کا بیانیا دفن ہوگیا
کہ بابے شہ کوی نہیں
2025-06-12 13:21:24
198
GHULAM_MUSTAFA :
بابا جی فرماتے تھے بڑے جنازے حکمرانی کرنے سے نہیں ہوتے اور نا ہی زیادہ پیسوں سے ہوتے ہیں بڑے جنازے حضور نبی کریم ﷺکی غلامی کرنے سے ہوتے ہیں
2025-06-13 16:31:48
66
واجد رح مان :
ہر ایک کے گھر میں ایک سائیں جو اس کا باپ ھوتا ھے اس کی خدمت کر کے دنیا و آخرت سنوارو اپنی
2025-06-12 14:18:39
115
Areeb Jutt 👑 :
اللہ والوں کی کیا بات ہے
سائیں جی سے 2014 میں ملاقات ہوئی مظفرآباد میں مری کے دوست وقاص عباسی کے ہمراہ پہلے ہم ڈھونڈتے رہے لوگوں سے پوچھا انہوں نے بتایا کہ سائیں جی کا کوئی پتہ نہیں کہاں ہوں گے تو مظفرآباد پل کے سامنے سٹینڈ پر گاڑی کھڑی کی اور گاڑی میں انتظار کر رہے تھے کہ تھوڑی دیر میں سائیں جی آئے اور گاڑی کے بونٹ پر ہاتھ پھیر کر 2 دفع زور سے ہاتھ مارا اور پھر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گئے گاڑی میں بیٹھ کر مری والی سائیڈ جانے کا اشارہ کیا اور پھر راستے سے واپسی کا کہا اور ایک ہوٹل پر کھانے کی فرمائش کی اور میرے ہاتھ سے روٹی کا چوتھا حصہ کھایا اور پھر مظفرآباد آ کر اپنی دکان میں جہاں بیٹھتے تھے وہاں بیٹھ گئے اور بہت دعاؤں سے نوازا اور اپنی زبان میں جھلو کا لفظ بولا اس کے بعد زندگی میں بہت تبدیلیاں آئیں
2025-06-13 12:01:06
76
وزیر گجر 🦅 :
Allah walu ky janazy asy he howa krty hein❤️
2025-06-12 08:43:57
149
💞 🅸🆀🅱🅰🅻 🅱🅻🅾🅲🅷 💞 :
اللہ جن سے محبت کرتا ہے ان کے جنازے اسی دھوم سے اٹھتے ہیں اللہ لیاقت سائیں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین
2025-06-13 05:15:51
39
user4815309548579 :
@:بابا جی فرماتے تھے بڑے جنازے حکمرانی کرنے سے نہیں ہوتے اور نا ہی زیادہ پیسوں سے ہوتے ہیں بڑے جنازے حضور نبی کریم ﷺکی غلامی کرنے سے ہوتے ہیں
2025-06-13 22:29:33
13
jaweria :
inki Islam k liy kia khidmaat thi
2025-06-13 18:09:48
10
💫 چوھدری بلال💫👑 :
حدیث: "رُبّأَشْعَثَأَغْبَرَ، ذِي طِمْرَيْنِ، لَوْأَقْسَمَعَلَى اللهِ لَأَبَرّهُ"
(صحیح مسلم، حدیث: 2622)
ترجمہ:
"کتنے ہی پریشان حال، غبار آلود، دو پرانے کپڑوں میں لپٹے ہوئے لوگ (ایسے ہوتے ہیں) کہ اگر وہ اللہ پر قسم کھا لیں (کہ فلاں کام ہو جائے) تو اللہ ان کی قسم کو پورا کر دیتا ہے۔"
شدید گرمی کے باوجود آزاد کشمیر میں مجذوب سائیں لیاقت صاحب ( پتیلے والے ) کی نماز جنازہ کے مناظر
اللہ تعالیٰ انکی کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی الله عليه والہ وسلم
2025-06-13 09:26:03
29
♥️♥️♥️♥️رانا جھنگ آ لا♥️♥️♥️♥️ :
سائیں لیاقت کون تھا
2025-06-13 15:29:24
10
چنیوٹ آلہ :
🌹🌹حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌹🌹
2025-06-12 18:06:46
23
rajaghulammustafa65 :
یہ ہے ایک بابا کاجنازہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین
2025-06-12 13:46:46
31
Raja Rashad Raza :
یہ ھوتی ھے شان اولیأ کی
2025-06-13 10:56:08
14
𝒲𝒶𝒿𝒾𝒹𝒢𝓊𝒿𝒿𝒶𝓇🥷💔🥷 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲😭
2025-06-13 18:02:17
5
Zulqurnain Arain 43 :
😭إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَماشاءاللہ سبحان الله
2025-06-13 13:38:19
8
M Waleed 👑❤️ :
:انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2025-06-12 14:41:01
14
Raja Aamir mushtaq :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2025-06-12 10:14:17
8
goodluckcaterers :
Darbar new coming soon
2025-06-12 16:00:21
26
syedanasgillani18 :
Allah pak maghfirt farmayn amen
2025-06-12 09:16:10
12
Fayyaz mughal0 :
@༄P͚a͚r͚d͚e͚s͚i͚ B͚o͚y᭄͚🇸🇦:🥺مخلوق خدا کی جنازے میں شرکت سے ثابت ھوتا ھے کہ واقعی سائیں لیاقت مجذوب تھا اتنا بڑا جنازہ تو پاکستان کا تاریخی جنازہ ھے😟
2025-06-12 15:43:11
6
💞$Shahzad Khan$💞 :
beshak insan allah k haan kab maqbool ho jaye pata bhi nhi chalta subhan allah mashallah ❤️
2025-06-12 15:09:26
5
Sheikh g :
ایک اور دربار تیار
2025-06-12 16:31:50
6
Eletronics_Lab_Practials :
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔ اللہ والوں کے جنازے گواہی دیا کرتے ہیں۔ اللہ ہی اپنے بندوں کے دل میں ڈالتا ہے کہ جاؤ جا کر ان کا جنازہ پڑھو۔۔ خوش قسمت ہیں جو ان کے جنازے میں شریک ہو ئے ہیں۔ مباأرک ہو ان کو
2025-06-12 15:35:56
5
raja riasat303 :
آمین
2025-06-12 10:00:50
5
To see more videos from user @zainvlogs205, please go to the Tikwm
homepage.