دنیا ایسے لوگوں سے بھری ہے جن کے دل اپنوں کی وحشتوں سے چھلنی ہیں🥀
2025-06-12 20:08:16
6
𝓗★𝓐1🥂 :
ufff💔💔
2025-06-12 19:05:04
2
Saim husain :
:تم بھی غالب کمال کرتے ہو🍂
چھوڑ کے اپنے رب کو 🥀
آرضی دنیا پہ اعتبار کرتے ہو ❤️🩹
2025-07-25 17:28:40
1
Silent boy👑🤫🌊 :
Hy💔
2025-06-12 19:21:05
2
𝑩𝒂kii🖤 :
جون 🍂
2025-07-20 20:36:22
1
شانی❤ :
Murshid💔
2025-07-15 10:17:33
1
Abdullah Janny :
aaaaaaaaa aaj smj aai bat
2025-08-08 18:23:02
0
★彡☆RIZWAN☆彡★, :
😭😭😭
2025-06-13 02:06:25
3
Barbarian 56 :
😩😩😩
2025-06-12 16:45:21
2
SiMpLiCiTy....🌷🌷 :
❤️❤️🌷🌷
2025-06-12 16:56:54
2
𝐤𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 𝐉𝐨𝐢𝐲𝐚 :
🥺🥺🥺
2025-06-18 16:19:22
1
𝗔𝗔_♛ :
😞
2025-07-28 18:47:45
0
deep feelings 🖤🖤 :
💜💜💜
2025-07-29 16:09:36
0
kHaN Pitafi786 :
🥰
2025-09-04 07:06:52
0
S al م a n :
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم
میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
تم جس زمین پر ہو میں اُس کا خدا نہیں
پس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض
تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
میں ابتداے عشق سے بے مہر ہی رہا
تم انتہاے عشق کا معیار ہی رہو
تم خوں تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی
اس رنگ اس ادا میں بھی پُرکار ہی رہو
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
اپنی متاعِ ناز لٹا کر میرے لیے
بازارِ التفات میں نادار ہی رہو
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
2025-07-28 19:33:40
2
⏜ احتشام راجـپــؔــوت🔱 :
کہانیوں میں ہی اچھی لگتی ہے محبت
اصل زندگی میں تو اکثر محبتیں
یک طرفہ اور لاحاصل ہی ہوتی ہیں
2025-06-12 17:25:28
3
ayyat♥️ :
hyyyyyy oooy ☺️
2025-06-12 16:39:49
2
Salar Jutt☠️💔💯 :
yheee💔
2025-06-12 16:25:11
2
بھرانی بلوچ :
like for saqlianbhrani303
2025-06-16 17:56:37
0
❤️🩹 :
دل آج کچھ یوں اداس ہے.
جیسے زلفیں جوان بیوہ کی..!
2025-07-23 08:23:03
0
Ali77 :
kmal joun shab
2025-06-12 16:14:02
4
🏴ᔕᗩᕼI..𝙆𝙃𝘼ر𝘼𝙇🐎 :
wah.
2025-06-12 16:55:24
3
~ :
❤️❤️❤️
2025-06-16 07:15:27
2
𝚉𝚎𝚎ش𝚑𝚊ن 𝙼𝚎𝚘 𝚁𝚊ج𝚙𝚞ت :
🥺💓
2025-07-07 06:53:16
1
🍁۔ع :
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہ گار دیکھ کر❤🩹
2025-07-25 01:42:35
1
To see more videos from user @ayeshkhan_1, please go to the Tikwm
homepage.