@bbcurdu: ایران میں آج صبح کے چار بجے کے قریب دارالحکومت تہران کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور اس کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی وزیرِ دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیل نے ایران پر حملے کر دیے ہیں۔اسرائیل کے ایران پر حملے میں مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل جانیے حسن عباس کی اس ویڈیو میں۔ #iran #israel #nuclearsiteattack #bbcurdu
اللہ ایران کا حفاظت کریں لیکن اسرائیل نے شیر کے منہ میں ھاتھ ڈالا ھے یہ حملہ اسرائیل کے زوال کا آغاز ھے یہ میرا ذاتی تجربہ ھے انشاء اللہ اب اسرائیل کو کوئی بھی نہیں بچا سکتا انشاء اللہ
2025-06-13 07:43:01
318
khan U۔S :
پاکستان کو اپنے دفاع مزید سخت کر دینی چاہیے دفاعی بجٹ ڈبل کرنا چاہیے
2025-06-13 07:15:26
93
Muhammed Adnan :
اسرائیل اور ایران بھائی بھائی ہیں
2025-06-13 11:27:27
33
Junaid mehar :
یہ تینوں ایک ہی جگہ کیا کر رھے تھے 😂
2025-06-13 05:54:04
75
Consultant Homeo Physician :
جس ملک کی فوج کا سربراہ مار دیا گیا ہو وہاں باقی کیا بچتا ہے اور لوگ آس لگائے بیٹھے ہیں کہ ایران سخت جواب دے گا قدر کرو پاکستانیوں اپنے ملک کی فوج کی
حالیہ پاک بھارت جنگ میں ہماری فوج نے دنیا کو حیران کر دیا
2025-06-13 10:06:54
60
Raheem Abbas Official :
Halak nahi shaheed howay ha
2025-06-14 12:11:44
0
🧐 :
ہلاک نہیں ہوئے شہید ہوئے 😢ہیں
2025-06-13 10:31:10
195
muhammadharisqayy :
مجھے سمجھ نہیں اتی یہ سب لوگ چھت پہ سوئے ہوئے تھے کیا
2025-06-13 06:13:33
30
Khalil Ahmed khoso :
Ya to Iranian Intelligence Israel SE mili hui he. ya Khud Iran Apne oper hamle Karne de Raha h America KO razi Karne ke liye
2025-06-13 06:29:03
22
Ch. Shahbaz Ali :
اسرائیل ایران دو نام ایک ملک
2025-06-13 11:50:52
7
Muhammad Bilal Deen :
جب سے ہوش سنبھالا ہے ، پی ٹی وی نیوز دیکھنا شروع کیا ہے تب ایران لفظوں سے حملے اور سرجیکل اٹیک کر رہا ہے 😏😏
2025-06-13 07:00:53
23
Ahmed shah 007 :
نیتن یاھو تمام دنیا کے لئے خطرہ بن گیا ہے اس عالمی دہشت گرد کو عبرتناک سزا ہونی چاھئے
2025-06-13 06:19:45
269
🚩SK Marco🥴 :
ہلاک؟😔
2025-06-13 08:21:30
4
🥀#Ali khokhar ❤️🦅💫 :
I love Iran and we sport Iran ❣️🇮🇷 ❣️
2025-06-13 06:31:46
63
𝔽ค𝕙ᗩⒹ ĆĦişHţι 🔥 :
ALLLAHA IRAN KI MADAD FARMA🤲
2025-06-13 05:46:13
79
ab.diaries 🇩🇪 :
*Israel strikes Iran*
*Iran strikes back*
Israel: Iran ne hum pe hi hamla kardia?
2025-06-13 07:19:54
42
mujahidkhanshar3 :
امریکہ اسرائیل دہشتگرد جب دل کرتا ہے حملہ کر دیتے ہیں کیوں✌️✌️✌️
2025-06-13 08:21:24
13
Past make future :
Israel and amarica r terrorist ....
2025-06-13 12:07:39
42
Ghulam Mustafa :
امریکہ نے اسرائیل کی صورت میں ایک کتا پالا ہے 👍
2025-06-13 17:16:40
43
Junaid Chaudhary :
ویسے کیا کہنا چاہیے ۔ اس سے پہلے جو اٹیک ہوا تھا اسکی اسرایئل کو پوری خبر تھی اور اب بھی پوری خبر تھی کہ فلاں فلاں بندے موجود ہیں ۔ایگز یکٹ اسی جگہ حملہ کرتا ہے ۔ جہاں انکے مطلوبہ بندے ہوتے ہیں ۔ ایران کو موثر جواب کے ساتھ ساتھ اپنیےاندر بھی غدار تلاش کرنے ہوں گے
2025-06-13 07:03:09
32
Wild Rose :
1st india attack pk
now israhell attack Iran
about time we 🔻⨍Uᝯׁ֒ƙׁׅ ꪱׁS᥅aꫀL ׁ֪݊🔻
2025-06-13 09:17:06
7
Asim Dar Pmln :
WE STAND WITH IRAN..🌺🌺🌺
2025-06-13 11:25:43
7
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.