ہمیں بڑوں کے سکھاۓ صبر نے مارا ہے,
ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نیں ہوتا,
وچن کی لاج, وفا کا لحاظ, عہد کاپاس,
سنا تھا ہوتا ہے, پر آج نیں ہوتا,
تمہیں جوحال سنائیں تو کس لئے میرے دوست,
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا,
2025-06-13 18:49:03
64
بنت حوا🌺🫀🫂 :
glt bat h hmary sbar ka phal zroor milta h yha ni to agly jhan m zroor in sha Allah 💯
2025-06-14 08:06:46
15
mickey302 :
respected sir exactly 100%
2025-08-10 11:05:47
0
awais Ahmad :
دعا کرنا میرے حق میں.. کہ اللہ پاک بہتر روزگار عطا فرمائے مجھے. آجکل بے روزگار ہوں
2025-06-13 14:53:49
98
𝓒𝓱 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 👑 :
Kamal ky alfaaz hy ❤️
2025-07-18 18:05:19
1
Isha :
یا اللہ پاک پیارے نبی کے صدقے میں ہمارے مانگے گئے دعائیں ہمارے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے حق میں قبول فرما اور ان کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرما یا اللہ بے شک تو سننے والا ہے جاننے والا ہے یا اللہ مجھے ذاتی گھر عطا فرما اور میرے ابو کو قرضوں سے نجات عطا فرما اور ان کی مانگی گئی ہر دعا کو قبول فرما امین
2025-07-14 11:39:00
2
بزم سخن✨ :
ہمیں بڑوں کے سکھاۓ سبق نے مارا ہے,
ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نیں ہوتا,
وچن کی لاج, وفا کا لحاظ, عہد کاپاس,
سنا تھا ہوتا ہے, پر آج کل نہیں ہوتا,
تمہیں جوحال سنائیں تو کس لئے میرے دوست,
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا,
2025-06-14 02:07:46
8
️ :
ہمیں بڑوں کے سکھاۓ سبق نے مارا ہے
ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا
وچن کی لاج، وفا کا لحاظ، عہد کا پاس
سنا تھا، ہوتا ہے، پر آج کل نہیں ہوتا
تمہیں جو حال سنائیں تو کس لئے، میرے دوست!
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا,