اسلام علیکم پیاری اسلامی بہنوں درود شریف پڑھنے کےساتھ ساتھ لکھنا بھی سٹارٹ کر دیں(صلیﷲعلیہ والہ وسلم)اس طرح سے روزانہ باوضو قبلہ روح کر کے درود شریف لکھا کریں ایک ڈائری بنا لیں لکھ کے اونچی جگہ رکھ دیں جب ہم مر جائیں گے تب بھی اس کا ثواب ملتا رہے گا بہت کرم ہوں گے میں نے خود آزمایا ہے ✨❤ﷲ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین جزاکمﷲ 🤲🏻