@zindha.chokro: 🥀چاند سے محبت کرنے والے . چاند کی طرح اکیلے ہوتے ہیں..🌹😊 . . . . . . . . . . . . . . . #urdupoetry #fyp #foruyou Need 10K followers 🧐

تنہا 🥀
تنہا 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 June 2025 10:17:44 GMT
872663
54443
433
4638

Music

Download

Comments

innoxent.queen63
decent queen🙂 :
*رات کا وقت🖤 خامو شی🌸 ٹھنڈی ہوا اور چاند 🌸* *میرا دل کرتا ہے پوری رات بیٹھ چاند کو تکنے پہ😊* *کیونکہ مجھے رات کے اندھیروں میں وہ کشش محسوس ہوتی ہے🥀* *جو دن کے اجالوں میں نہیں ملتی ________❤‍🩹🙂* . . *دیوانے ہم نہیں ہوتے دیوانی رات ہوتی ہے💔🖤*
2025-06-16 17:05:13
132
3919p0
iqu🦋 :
زندگی گزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر میں عمر کے اخری حصے میں بھی تمہیں یاد رکھوں گی
2025-06-16 11:10:57
101
itz_nimra547
Nimra :
اور اگر چاند حاصل ہو جائے تو چاند کہاں لگتا ہے۔۔۔۔۔💯🤍✨
2025-07-09 07:44:46
66
ali143a.s
س 🕊 :
تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند 🌒 کا کالا ہونا🙂
2025-06-21 18:07:25
34
farazqadeer2
فراز قدير :
چاند سے محبت کرنے والے اکثر اکیلے ہوتے ہیں 🥀😐
2025-06-15 12:58:38
58
usmanghani5040
ღ 𝙷𝚊𝚔𝚎𝚎𝚖 𝚄𝚜𝚖𝚊𝚗 :
🥀:یہ الگ بات کے تعبیر ساتھ نہیں دیتی میرا مگر خواب جتنے بھی دیکھےمیں نے سب سہانے دیکھے🥀
2025-06-15 20:12:40
27
abdullah.mughal.086
Abdullah Mughal 🌿⚜️ :
فقط زِندگی نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے
2025-06-16 15:53:06
22
innocent..girl35
♦⪼𝓘𝓺𝓻𝓪⚘⪻♦ :
اور جو اتر جائے دل سے ، پھر کیا ہیرا، کیا خاک۔۔ !💖
2025-06-17 04:32:36
17
mrhamza143
🅼🅰🅺🅴🅽 :
خود کو مضبوط رکھو لوگ آتے جاتے رہتے ہیں
2025-06-18 13:24:09
15
btw.call.me.ammar
ᗩم𝗆ᗩᖇ🫠 :
زوال پر کوئی نہیں پوچھتا چابد کو اور عروج پر ستاروں کا ہجوم پوتا ہے بس ہم بھی چاند کی مانند کبھی تنہا اور کبھی شگل میں رہتے ہیں🙃
2025-06-16 18:55:15
17
mushtaqashraf313
Mushtaq Jaan :
کون رکھے گا تیرے بعد میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی کون کہے گا "نہیں نہیں" ایسے نہیں کہتے
2025-07-06 23:19:27
11
shezu.392
Sʜᴇᴢᴜ ☠︎࿐FF🌸🌿 :
یعنی تم کو بھی اُن میں شمار ہونا ہے لوگ جتنے بھی دل سے اُتر گئے میرے💔🙂
2025-06-17 18:23:34
13
moonwrite62.2
🦋شام اے غم🌚 :
:چاند کی قیمت وہ کیا جانیں جو سورج ڈھلتے ہی سو جاتے ہیں
2025-07-11 04:09:27
12
abid.rj
Abid RJ❤️ :
🥀❤پسندیدہ شخص ہمیشہ یادوں میں رہتا ہے۔۔۔ زندگی میں نہیں 🙃❤‍🩹
2025-07-24 19:49:19
6
angle23412
️ :
this song 🥹😭
2025-07-10 18:11:03
5
raisirfan_7
𝙄.𝙍.𝙁.𝘼.𝙉 :
اتنی عزت نہ دیا کرو مجھے۔۔!! 🫀🙆🏻 ٹھکرایا ہوا انسان ہوں میں۔۔!! ❤️‍🩹😫
2025-07-12 17:36:28
8
farazqadeer2
فراز قدير :
چاند سے محبت کرنے والے چاند کی طرح اکیلے ہوتے ہیں 🥀😐
2025-06-15 12:59:06
56
mahi.mahi9933
Mahi 💗 :
:چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔♥️
2025-07-14 01:55:20
6
tayyab_hassan4
️ :
❤ خیر ہے۔۔ آئے بھی اکیلے تھے۔۔۔ جانا بھی اکیلے ہی ہے۔۔۔ درمیان میں سب وقتی ہے۔۔
2025-06-15 20:38:37
43
humaid_ali_khan
Yousafzai🏴‍☠️ :
🥀 اُس کو پتہ ہے رات کتنا لمبا ہے 🥀
2025-06-18 06:08:00
9
raima.khan945
Fatima gul official :
مجھے بتایا گیا ھے بہت برا ہوں میں!!!! میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا ✨
2025-07-25 18:19:32
5
m._.s___129
~𝐒𝐀𝐑𝐀~ :
🦋:چاند سے محبت کرنے والے اکثر اکیلے ہوتے ہیں 🦋
2025-06-20 19:07:23
16
altafsahiv
。 𝘈𝘭𝘵𝘢𝘢𝘧 𝘉𝘶𝘨𝘵𝘪𝘪.🍂 :
Moon lover
2025-07-10 17:00:26
6
roohenoor353
꧁♥︎ᖇOOᕼও❥꧂ :
💫اکثر چاند کو دیکھنے والے لوگ۔۔۔ 🦋🍂 یا تو کسی کو یاد کر کے دیکھتے ہیں۔۔ ❤️‍🩹🥀 یا محبوب کو چاند میں دیکھا کرتے ہیں۔۔ 🥹🫀
2025-07-11 11:01:29
58
To see more videos from user @zindha.chokro, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About