*ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں💔🙂🥀*
*Mr. Salaar . ✍🏻🩵💫*
2025-06-17 07:05:00
0
To see more videos from user @hijab_586, please go to the Tikwm
homepage.