کبھی تھک کر سو گئے
کبھی
رات بھر نہ سوۓ
کبھی ہنس کر غم چھپالیا
کبھی
غم چھپا کے روۓ🥺
*~`🎀 ͙⃝͙ ͙⃝͙ 🎀MAHIᰔᩚ🪫`~*
2025-07-06 15:08:16
18
⎯꯭̽⸙☆ 𝐑͜ᴏʏᴀʟ 𝐏ʀɪɴᴄᴇss ☆⎯꯭̽⸙ :
جب دل دکھتا ہے تو زبانیں خود بند ہو جاتی ہیں 🥺۔ جنہیں احساس ہی نہ ہو ان کے ساتھ گلے شکوئے کیسے
2025-07-14 18:19:05
25
𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 168 :
🖤خدا کسی کی رات کو🥹
کسی کی آواز کا محتاج نہ کرے 🥹🥹
2026-04-09 08:45:16
5
S2 l BROKEN :
اس کی گلی میں مُجھ کو جانا نہیں 🥀
اور حال یہ بھی ہے بتانا نہیں💔
بڑی حسرت ہے اُس کو پانے کی 🥀
وہ کہے جی کون میں کہوں پہچانا نہیں
2026-06-05 09:47:29
2
🚫🆔sidhu.x.fan🆔🚫 :
🌹🤔✍️!!
دل درد میں خاموش رہتے ہیں
محبوب کی چپ میں خاموش
رہتے ہیں
🌹🤔✍️!!
2026-01-09 12:40:57
9
ziddi girl :
bhot bawafa ha sub log
2025-07-24 17:08:01
6
Madi Hashmi :
دنیا میں تھوڑا بہت ہم نے بھی کما رکھا ہے
ایک کوہ نور جیسا یار ہم نے بھی بنا رکھا ہے
2025-12-05 14:54:15
11
saad bhatti102ala :
*خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥺*
*کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹*
*میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے❤🩹🥹*
*وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو💔🥲*
2026-05-28 12:52:48
2
🦅Itx Waqu 🦅(´✪ω✪`)♡🥀 :
ہم لڑکے ہیں جناب "
ہمارا دل نہیں کمائی دیکھی جاتی ہیں😭😭
2026-07-17 18:25:28
6
Ayesha🥰Fatima 🥰 :
kasha Sasa he band ho jati😭
2026-08-29 18:14:26
2
🌺🫠 :
جب دل دکھتے ہیں توزبآنیں ہود ہی بند ہو جاتی ہیں
جنہیں آہسآس ہی نہ ہو ان کے ساتھ گلے شکوے کیسے
2026-01-23 15:49:54
7
Reshi🖤 :
oooo🥺🥺🥺🥺
2026-01-21 11:47:04
1
➳ᴹᴿ᭄ sad boy 🥺 ⚔️008🇵🇰🇯🇴 :
عشق بھی کر لیا اور سکون بھی چاہیے ہو
بڑے نادان ہو غالب
ذہر بھی پی لیا اور جینا بھی چاہیے ہو💔💔💔
2025-12-27 17:37:42
8
🖤✨ :
bilkul 💯🫠
2026-07-08 20:43:43
2
itx-soni-kuri 😍 :
heyy ya dunya 🥹❤️🩹
2025-07-17 03:11:20
7
Mahiii G😊💕 :
bawafa log ha sab 🙂↕️zindagi ma koi sath nhi data sab matlabi ha phaly apna sochty ha pir dusary ka bawafa log 😓😔