قران پاک کی ایک ایت ہے میں اپ کو اردو ترجمے میں بتاتا ہوں 🥹 ہر انسان خسارے میں ہے سوائے ان کے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے 😐 ہماری زندگی کی اصلی حقیقت اخرت کے بارے میں سوچنا یہ دنیا ایک ازمائش کا گھر ہے 🥹 افسوس اس جھوٹی دنیا کے چکر میں ہم اپنی اخرت کو بھول گئے ہیں 🙏🥹🥹😥
2025-06-17 13:39:22
51
AZAD SAMOO :
ager esa koi h Jo aram se Apne room me betha Huwa h toh Khush naseeb h wo
me 19 Saal ki umer me subha kaam 7 bajy kaam pr jata hun Raat ko 9 bajy wapis ata Hun phr be gher wale tany dety h.
Meri gareebi mere sary khuwab kha Gai 🥺😩
2025-06-18 13:25:03
15
ᗰ ᗩ ᒪ ᗩ ᑎ Ǥ :
تمہارے بغیر سب کچھ ہے، پر کچھ بھی نہیں،
زندگی بے رنگ، بے ذائقہ سی لگتی ہے 🌫️جو پُل ہم نے مل کے بنایا تھا،
تم جاتے ہوئے اُسے بھی ساتھ لے گئے 💔
2025-06-16 17:14:02
12
Ali Rajput :
ہماری زندگی کوئی گزار دے ہمارے بس کی بات نہیں 😔😔🙏
2025-06-17 09:17:36
6
V E N O M ❤️🔥⚡️ :
چین سے سونے کس سوچ رہا ہوں ❤️🩹😖
2025-06-16 18:07:00
21
ABU ᗰUSᗩᗩᗷ 🫠 :
ہم کو نیچے اتار لے گے لوگ
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
2025-09-03 07:38:44
1
☪️ islamic boy :
Real boy life
2025-06-17 10:17:44
9
ᴬ ᭄REHMᴬN :
*مختصر یہ ہے کہ ہر انسان سے _____❤🩹🙂*
*وفا کی امید نہیں لگائی جا سکتی...💔🥲*🥺🥺💔
2025-06-16 20:59:43
5
لالی :
نہیں بھائی گرمی بہت زیادہ ہے بجلی نہیں ہے پھنکے چلتے نہیں ہے اسلئے نا اُمید دیکھ رہا ہو پھنکے کو😖🥺
2025-06-19 18:10:15
6
user25802055 :
Happy I'm No Bro😩💔
2025-06-17 04:29:20
7
Sajjad Ahmed :
i am sad life 🥹
2025-06-17 04:53:31
7
gznfrr :
the conversation between my
HEART vs BRAIN
2025-06-22 11:35:02
4
USMAN HN YAR :
kml line👍
2025-06-16 18:08:57
8
⚡AHMAD⚡__👑 ہاشمی 👑 :
yawrrrr 🥺 ma khud ko asa samjata ho 🙂🥀
2025-06-16 17:40:24
21
Nomi khan212 :
right 🥺bro💔
2025-07-05 18:54:48
2
ᗰ ᗩ ᒪ ᗩ ᑎ Ǥ :
ہم نے جنہیں پکارا تھا سہارے کے لیے،
وہی نکلے درد بڑھانے والے 🥀
پُل تھا امیدوں کا، وہ بھی ٹوٹ گیا،
اب نہ منزل ہے، نہ کوئی راستہ باقی 💔
2025-06-16 17:15:46
6
ᗰ ᗩ ᒪ ᗩ ᑎ Ǥ :
وہ جو پل باندھے تھے خوابوں کے ساتھ،
بارش آئی، سب بہا کے لے گئی 🌧️اب خاموشی ہے ہر منظر میں،
نہ صدا باقی، نہ دعا باقی 💔
2025-06-16 17:15:21
9
SHAHVEZ KHAN♡ :
کیا خوبصورت لمحہ تھا وہ جہاں الفاظ کم پڑ گئے مگر دل نے بات مکمل کر لی ایسا لمس جو زبان سے نہیں روح سے محسوس ہوتا ہے وہی تو اصل محبت ہے تم اس خاموشی کا نام ہو جو سب کچھ کہہ جاتی ہے اور میں اس یقین کا جو صرف تمہارے ہونے سے جڑا ہے
یہ زندگی بھی کیا ہے
بس ایک لمحے کی تلاش جو تمہارے ہاتھ تھامنے سے ہمیشہ کے لیے ٹھہر گیا🥀..
2025-08-10 19:19:39
2
Rahi.3003 :
Doston Dua karna allah mujhe apne pass bula lo😭😭😭
2025-08-06 19:58:56
4
🫡⚔️ ITX;: MOIZ ⚔️🫡 :
I am to much sad today🥺😫❤️🔥
2025-06-18 22:01:24
2
Angel 💗✨ :
oOoOOh 🥺
2025-08-18 20:15:18
1
*𝐔* :
best one
2025-06-24 11:19:18
2
۔۔ع :
زندگی کا ہر زخم اس کی مہربانی ہے
اپنی زندگی بھی اک ادھوری کہانی ہے
مٹا دیتا اس کا ہر درد سینے سے مگر
یہ درد ہی تو اس کی آخری نشانی ہے ۔ 🙂
2025-06-16 21:36:41
4
راؤ حسیب🫀 :
میں آیک ایسا رشتہ نبھا رہا ہوں مجھے پتا ہے کہ وہ کسی اور سے بات کرتی ہے مجھے بلاک کر کے پھر بھی آج تک کبھی نہیں اسکو کہا شاید اس کو میرے پیار پہ یقین آجاے 🥺🥺🥺
2025-06-27 19:19:05
3
To see more videos from user @whos_robi, please go to the Tikwm
homepage.