یقین مانو میں ہنسنا چاہتا ہوں
مجھے ایک بات نے روکا ہوا ہے
2025-06-18 05:05:50
34
Shaikh baqir :
یقین مانو میں ہنسنا چاہتا ہوں
مجھے ایک بات نے روکا ہوا ہے
میں تم سے دل کی باتیں بول تو دیتا
مجھے میری اوقات نے روکا ہوا ہے
2026-02-07 18:12:28
2
umar :
🥰🥰Ay MashAllaha ji🥰🥰
kaya khoob kaha jnab
2026-02-06 09:08:35
2
Musafir :
رکا ہے جو جنازہ راستے میں
اسے بارات نے روکا ہوا ہے
2025-06-18 08:51:50
11
~HN.15⚜️ :
یقین مانو میں ہنسنا چاہتا ہوں
مجھے ایک بات نے روکا ہوا ہے🔥
2025-06-18 07:43:14
7
pasha bii :
bhi dil la ga ho mara💔💔💔💔💔💔
2025-06-18 11:53:41
6
ℋ𝒶𝒻𝓈𝒶🥀 :
wah wah
2025-06-17 13:19:47
6
Noor_e_FaJar♥️🦋 :
Kia BT h 🙂♥️
2025-06-18 08:52:03
4
★彡 Ꮇooɴ❽⓿❽❹ Sᕼ*ᘔY♛ 彡★ :
کیا فائدہ ہوا ہمیں اس عشق سے فراق
عزت بھی داغدار کی وہ بھی نہ ملا
2025-07-26 13:51:33
9
Amjad Chudhary :
خدا کی ذات نے روکا ہوا ہے جو سورج رات نے روکا ہوا ہے
یقین مانو میں ہنسنا چاہتا ہوں مجھے اک بات نے روکا ہوا ہے
کہا تھا لوٹنا ہے آٹھویں دن دنوں کو سات نے روکا ہوا ہے
روکا ہے جو جنازہ راستے میں اسے بارات نے روکا ہوا ہے
میں تم سے دل کی باتیں بول دیتا میری اوقات نے روکا ہوا ہے
2025-12-06 21:31:56
3
@ℛ𝒾𝒻𝒻𝒶𝓉 𝒲𝓇𝒾𝓉ℯ𝓈 72 :
kya bat hh Sirr Wahhh 🥺♥️
2025-06-26 15:47:00
2
👑 سرتاج 👑 :
ghazab hy qasam se
2025-07-12 02:44:57
2
rajunazir125 :
bohat hi aaaaaaalaa
2025-06-18 21:39:50
2
Omar Khan :
خوبصورت اشعار ❤️❤️
2025-08-20 06:28:32
1
isha :
یا اللہ پاک اپ جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے اللہ پاک اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
2025-07-31 08:52:27
3
Abdullah Khan 👑 :
واہ
2025-07-30 07:22:43
1
2008 :
kamal
2025-07-03 16:37:13
0
🌹A.Editions💞 :
خدا کی ذات نے روکا ہوا ہے جو سورج رات نے روکا ہوا ہے❤
یقین مانو میں ہنسنا چاہتا ہو مجھے اک بات نے روکا ہوا ہے🥺
کہا تھا لوٹنا یے آٹھوے دن دنوں کو سات نے روکا ہوا ہے😳
روکا ہے جو جنازا راستے میں اسے بارات نے روکا ہوا ہے🥺
میں تم سے دل کی بات بول دیتا تیری اوقات نے روکا ہوا ہے💔
2025-08-17 14:03:44
1
〽️uddaxirderywall111🫀 :
LINEZ..........🤌🖤💫
2025-06-25 10:41:22
1
Asm@n@z :
Wahhh bht khoob
2025-06-24 19:16:30
1
whokashif :
ہائے قربان 💗
2025-06-23 19:21:09
1
He-man :
واہ واہ بہت خوب
2025-06-17 12:56:17
3
Muhammad Dilawar :
end
2025-06-17 08:48:45
3
zahra g :
bohat khub 👏
2025-06-17 15:32:19
2
To see more videos from user @nadeem_raja_, please go to the Tikwm
homepage.