@gattouz.x.msbreew: #mcbreewc #msbreewckoleksi #gattouz #viral #fypシ

gattouz x msbreewc
gattouz x msbreewc
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 17 June 2025 19:23:47 GMT
6823
62
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gattouz.x.msbreew, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر معاونِ خصوصی برائے انسپکشن ٹیم شعیب مرزا کا دورہ خوشاب۔  معاون خصوصی شعیب مرزا کی ریرِ قیادت ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ کی۔ سیف سٹی خوشاب کا دورہ کیا۔ جوہرآباد سٹی اور  خوشاب میں محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں جلوسوں اور مجالس کے روٹس و مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات، پولیس ڈیوٹی، داخلی و خارجی راستوں، اور دیگر حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ معاونِ خصوصی شعیب مرزا   نے ضلعی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور بین المسالک ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ادارے باہمی تعاون اور بھرپور ذمہ داری کے ساتھ فرائض سرانجام دیں۔  خوشاب پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے مکمل طور پر الرٹ اور پرعزم ہے۔ ترجمان خوشاب پولیس

About