@ghumsum01: ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں تیری باتیں۔تیرا لہجہ تیرا خلوص وکردار مگر سب پہ بھاری تیرا حسن لکھ رہا ہوں عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں سنی ہیں وفا کی بات پہ تجھے وفادار لکھ رہا ہوں زبان سے جو ممکن نہیں تو لکھنے پے اکتفا کیا اپنے جزبوں کو قلم کی تاثیر لکھ رہا ہوں تیری ہر بات ہر ادا سب کچھ سر آنکھوں پر مگر ان سب پہ حاوی اپنا غصہ لکھ رہاں ہوں تیرے بچپن کے کھلونے تو تیرے سے ٹوٹے تھے تیرا وجود مجھ سے ٹوٹا یہ بھی لکھ رہا ہوں جتنی مشکلیں جھیلی ہیں تم نے اس زندگی سے نازک مزاج دل کے شہر خموشاں لکھ رہا ہوں مانا کہ ہزاروں رنجشیں ہونگی تجھے مجھ سے مگر ملنے پر تیرا مجھ کو سینے سے لگانا بھی لکھ رہا ہوں جسے چاہا وہ حاصل تو کرلیا مگر پھر بھی تجھے اپنی زندگی کا بڑا خسارا لکھ رہا ہوں تیرا اور میرا وجود اک سا تو ہے مگر میں خود سے تجھ کو بہت دور لکھ رہا ہوں 🥀❤️🩹😭
:ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں
ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں
تیری باتیں، تیرا لہجہ تیرا خلوص لکھ رہا ہوں
عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں سنی ہیں
وفا کی بات پہ تُجھے وفادار لکھ رہا ہوں
زبان سے جو ممکن نہیں تو لکھنے پے اکتفا کیا، اپنے جذبوں کو قلم کی تاثیر لکھ رہا ہوں، تیری ہر بات ہر ادا سب کچھ سر آنکھوں پر، مگر ان سب پہ حاوی اپنا غصّہ لکھ رہا ہوں، تیرے بچپن کے کھلونے تو تیرے سے ٹوٹے تھے، تیرا وجود مجھ سے ٹوٹا یہ بھی لکھ رہا ہوں، جتنی مشکلیں جھیلی ہیں تُم نے اس زندگی سے نازک مزاج دل کے شہر خموشاں لکھ رہا ہوں، جسے چاہا وہ حاصل تو کر لیا مگر پھر بھی تُجھے اپنی زندگی کا بڑا خسارا لکھ رہا ہوں، تیرا اور میرا وجود ایک سا تو ہے مگر میں خود سے تُجھ کو بہت دور لکھ رہا ہوں🥀❤️🩹😭
2025-06-20 19:15:33
25
K A X II 🚩 :
CapTion Please Yarrr 🥺🙏
2025-06-18 13:42:47
14
🇮🇹 :
ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں
ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں
تیری باتیں، تیرا لہجہ تیرا خلوص لکھ رہا ہوں
عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں سنی ہیں
وفا کی بات پہ تُجھے وفادار لکھ رہا ہوں
زبان سے جو ممکن نہیں تو لکھنے پے اکتفا کیا، اپنے جذبوں کو قلم کی تاثیر لکھ رہا ہوں، تیری ہر بات ہر ادا سب کچھ سر آنکھوں پر، مگر ان سب پہ حاوی اپنا غصّہ لکھ رہا ہوں، تیرے بچپن کے کھلونے تو تیرے سے ٹوٹے تھے، تیرا وجود مجھ سے ٹوٹا یہ بھی لکھ رہا ہوں، جتنی مشکلیں جھیلی ہیں تُم نے اس زندگی سے نازک مزاج دل کے شہر خموشاں لکھ رہا ہوں، جسے چاہا وہ حاصل تو کر لیا مگر پھر بھی تُجھے اپنی زندگی کا بڑا خسارا لکھ رہا ہوں، تیرا اور میرا وجود ایک سا تو ہے مگر میں خود سے تُجھ کو بہت دور لکھ رہا ہوں🥀❤️🩹😭
2025-06-18 13:53:21
25
cute boy :
❤️:اس نے ساتھ ہی نہیں دیا ورنہ 🥺
میں لوگوں کے حلق سے بھی نکال لیتا اسے🥀🤕
2025-06-19 04:14:45
15
💸👑𝐂𝐇𝐎𝐔𝐃𝐇𝐀𝐑𝐘👑💸 :
Nice caption...
2025-06-19 04:44:42
10
Sharoo_Ň🖤 :
Dil py lgii hai yr😔💔
2025-06-18 21:52:01
9
Lawyer🚩⚖️ :
اشک نکلا ہے کوئی ہاتھ میں پتھر لے کر
مُجھ سے کہتا ہے، تِرے ضبط کا سر پھوڑوں گا۔ 🥀🍂
2025-06-19 03:00:48
17
Al_Quráñ🦋🦋 :
ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں
ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں
تیری باتیں، تیرا لہجہ تیرا خلوص لکھ رہا ہوں
عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں سنی ہیں
وفا کی بات پہ تُجھے وفادار لکھ رہا ہوں
زبان سے جو ممکن نہیں تو لکھنے پے اکتفا کیا، اپنے جذبوں کو قلم کی تاثیر لکھ رہا ہوں، تیری ہر بات ہر ادا سب کچھ سر آنکھوں پر، مگر ان سب پہ حاوی اپنا غصّہ لکھ رہا ہوں، تیرے بچپن کے کھلونے تو تیرے سے ٹوٹے تھے، تیرا وجود مجھ سے ٹوٹا یہ بھی لکھ رہا ہوں، جتنی مشکلیں جھیلی ہیں تُم نے اس زندگی سے نازک مزاج دل کے شہر خموشاں لکھ رہا ہوں، جسے چاہا وہ حاصل تو کر لیا مگر پھر بھی تُجھے اپنی زندگی کا بڑا خسارا لکھ رہا ہوں، تیرا اور میرا وجود ایک سا تو ہے مگر میں خود سے تُجھ کو بہت دور لکھ رہا ہوں
2025-07-17 16:50:09
3
Civil Defense aly🚨👮 :
caption 🥺💔
2025-06-19 14:12:18
6
𝐙𝐀𝐈ن 🏴☠️💸 :
Yar 😭🥀 kia caption ha ❤️🩹💯
2025-06-19 05:27:47
6
Cartoon👀 :
Caption plzzz
2025-06-19 06:49:42
5
Malik saleem :
lajwab ❤️🩹
2025-06-19 20:17:14
6
★彡[MirZa YasiR]彡★ :
hay ❤️❤️
2025-06-18 14:20:48
10
سجاد علی ❣️ :
یہ دنیا زوال آشنا ہو سکتی ہے مگر ، میرے در پر تمھاری یاد کے پھول ہمیشہ مہکتے رہیں گے ۔۔۔۔۔!
2025-06-19 23:12:48
5
∀ŀее𝑚º× :
Kiya bat ha sari parhi ha 🙃
2025-06-19 02:04:50
5
Sʜᴇʀʀʏ❤️🔥Mᴀʟɪᴋ :
سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی بات ہے
جو مرتے ہیں کناروں پہ مجھے دُکھ اُن کا ہے 🤍
2025-06-19 12:03:09
11
Shair Muhammad :
Hayeee wah g wah
2025-06-18 16:44:54
7
سردار مبین بلوچ :
:اپنی اصل کہانی اس شخص کو سنانا جو پڑھی ہوئی کتابیں سنھبال کے رکھتا ہے🖤
2025-07-08 05:30:27
4
𒆜🦅حذیفہ خان علیشیری🦅𒆜 :
مجھ کو ڈر ہے کہ پڑے رہنے سے کیڑے نہ لگیں
تم مِرے جسم کا انبار ، ہلاتے رہنا
کوئی بدخُو مِرے لاشے کی اہانت نہ کرے
تم پسِ مرگ ، مِری قبر پہ آتے رہنا !❤
2025-06-21 13:59:40
4
𝗔🎀 :
caption
2025-06-20 10:40:06
3
❤️ 𝐛𝒾𝕃𝓛𝒶 𝐇Ữ𝐧jŘᵃ 💙 :
@خزاں 🍂🥀:کوئی کسی کے درد کا مرہم نہیں بنتا ❤️🩹
چوٹ جس کو لگتی ہے تکلیف بھی اسی کو ہوتی ہے
2025-07-14 19:19:21
3
Ļόνέ 🕊️ вίŕđş❤️🩹🔥 :
@🦋✨✨:@🦋✨✨:@🦋✨✨:@🦋✨✨:🚩:🩵اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتی ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے🩷
2025-08-08 18:02:07
4
🦢🤍• :
caption 🙂❤️
2025-06-20 12:00:18
2
PRETTY GIRL😎💞 :
ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں
ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں
تیری باتیں، تیرا لہجہ تیرا خلوص لکھ رہا ہوں
عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں
2025-07-15 18:11:16
3
To see more videos from user @ghumsum01, please go to the Tikwm
homepage.