@lb_la_melo_officiele: Merci à tout le monde enfin mon premier trophée est là j'ne pouvais l'avoir sans vous 🙏 #Call_me_MISTER_ROMANTIC 🥰

𓆩 𝐄𝐋 𝐁 𓆪
𓆩 𝐄𝐋 𝐁 𓆪
Open In TikTok:
Region: GN
Thursday 19 June 2025 03:21:17 GMT
1188
189
12
0

Music

Download

Comments

ofklegenie
ofklegenie :
force
2025-06-19 19:45:11
1
toniotour
Amzy😎❤️‍🔥🤘Tonio :
@♥️
2026-01-30 23:45:06
1
toniotour
Amzy😎❤️‍🔥🤘Tonio :
🥰🥰🥰
2026-01-30 23:45:01
1
toniotour
Amzy😎❤️‍🔥🤘Tonio :
♥♥♥♥
2026-01-30 23:44:59
1
villagedeabdoulaye0
moussa keita saran :
🥰🥰🥰
2025-06-19 07:38:12
1
toniotour
Amzy😎❤️‍🔥🤘Tonio :
😎😎😎😎
2026-01-30 23:44:55
1
pablo.escoba603
Pãblø Escoba LF 🇬🇳🇺🇸 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 02:19:06
0
kenzo.sidibe
Kenzo Sidibe :
🥰🥰🥰
2026-11-09 23:16:07
0
lb_la_melo_officiele
𓆩 𝐄𝐋 𝐁 𓆪 :
🥰🥰🥰
2025-06-19 03:21:31
0
lb_la_melo_officiele
𓆩 𝐄𝐋 𝐁 𓆪 :
❤️❤️❤️
2025-06-19 03:21:35
0
lb_la_melo_officiele
𓆩 𝐄𝐋 𝐁 𓆪 :
🥰🥰🥰
2025-06-19 03:21:42
0
To see more videos from user @lb_la_melo_officiele, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کسی سے محبت کا مطالبہ نہیں کرتا، نہ ہی کسی رشتے کا نام مانگتا ہے، بس اتنی سی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی چند لمحوں کے لیے اس کے ساتھ چل پڑے۔ بغیر کسی وعدے کے، بغیر کسی وضاحت کے، بس کچھ دیر کے لیے اس کی تنہائی کا ساتھی بن جائے۔  عجیب کیفیت ہوتی ہے نا جب دل کسی کی موجودگی چاہتا ہو، مگر زبان پر اصرار کرنے کی ہمت بھی نہ ہو۔ انسان جانتا ہے کہ شاید سامنے والے کے دل میں اس کے لیے وہ جذبات نہیں، شاید وہ اسے اس نظر سے کبھی دیکھ بھی نہ سکے جس نظر سے وہ اسے دیکھتا ہے، لیکن پھر بھی دل ایک چھوٹی سی امید پال لیتا ہے کہ شاید کبھی تو وہ اس کے ساتھ چند قدم چلنے کی کوشش کرے گا۔ میں تم سے محبت کا تقاضا نہیں کرتا، نہ تم سے کسی احساس کی بھیک مانگتا ہوں۔ بس کبھی اپنے مصروف لمحوں سے تھوڑا سا وقت نکال کر میرے ساتھ بیٹھ جانا، کچھ باتیں کر لینا، کبھی بے وجہ ہی میرا حال پوچھ لینا۔ کیونکہ بعض اوقات کسی کا تھوڑی دیر ساتھ دے دینا بھی بہت بڑی خوشی بن جاتا ہے۔ محبت نہیں ہے تو کوئی بات نہیں، مگر اتنا تو ہو کہ میری موجودگی تمہیں بوجھ محسوس نہ ہو۔ میں تم سے منزل تک ساتھ چلنے کا وعدہ نہیں مانگتا، بس کچھ پل میرے ساتھ گزارنے کی کوشش تو کرو، شاید تمہیں اندازہ ہو جائے کہ کسی کے لیے تمہارا معمولی سا وقت بھی کتنی اہمیت رکھتا ہے۔  کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جن سے ہمیں کسی بڑے وعدے کی خواہش نہیں ہوتی، بس دل چاہتا ہے کہ وہ کبھی بے وجہ ہمارے پاس بیٹھیں، ہماری خاموشی کو سمجھیں اور چند لمحوں کے لیے ہمیں اپنی مصروف دنیا میں جگہ دے دیں۔ ہم جانتے ہیں کہ محبت ہر کسی کے دل میں پیدا نہیں کی جا سکتی، لیکن ساتھ دینے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ کبھی کبھی محبت سے زیادہ کسی کی موجودگی سکون دیتی ہے، اور ہم بس اسی سکون کے چند لمحے مانگتے ہیں۔ 🖤🍂 #tiktokpost #explore #growthmindset #poetrycommunity #growmyaccount

About