@malghani891: Umer Bin Khitab'R.A'_⚜️💟 #fypシ゚viral #islamic #islam #allahuakbar #trending

انجم ملغانی 🏁
انجم ملغانی 🏁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 June 2025 05:50:16 GMT
855902
132782
4255
3531

Music

Download

Comments

umer999666
UMER bin khatab :
بیشک ہر مرد اپنی بیٹی کے لۓ بہترین مرد کا انتخاب کرتا ہے اس لۓ حضرت علیؓ نے اپنی بیٹی کے لۓ حضرت عمر بن خطابؓ کا انتخاب کیا!! ... 🖤🦋
2025-06-24 19:13:17
580
ahadrai273
♾️...... :
reference?
2025-06-24 17:08:28
31
aura.ex70
𝐦𝐢𝐝𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭_𝐚𝐮𝐫𝐚☬☣ :
next joke 😂
2025-06-25 20:00:09
18
syedboss007
Vx.Boss007 :
Hahahhahha next joke plz 😂😂😂
2025-06-25 17:44:33
25
iqrar.munir739
iqrar 🇨🇦 :
123😁
2025-06-24 15:51:13
19
alilaghari1105
Ali Laghari 110 :
Itni speed thi koi pakr hi ni skta tha
2025-06-26 18:54:49
33
yewrsasad
اسد کمبوہ 🪽 :
عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو☺️خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 🤍🫂
2025-06-25 13:06:30
164
aeshuuuu6
AeUSHU _🌛AESTHETHIC😾💌💋 :
123 farar 💡💡💡 🏃🏃🏃😂
2025-06-26 14:28:19
12
muhammadali75777
Muhammadali 313 :
💝💝💝:عمر کی عدالت کا صدا راج رہے گا ہر دور 'عمر' تیرا محتاج رہے گا کوئی لاکھ چھپا لے تیری عظمت کو ملتِ اسلام کا تو سرتاج رہے گا♥️💫
2025-06-24 20:14:25
24
marezaishqs
HAYA..✨🖤 :
sher leader umar bin khatab 🖤🖤
2025-06-25 11:45:30
57
shahzad20044
NOT``UR..,‘ShahZaDD’‚.🥀 :
@💫🔥jutt🔥💫:ツ:شجرا تلاش کرنے کا اب وقت کہاں عمــــــــــر کا نام لیجیے حرÍمی پہنچان لیجیے❣️🦋
2025-06-27 08:14:58
8
opking310
Zain Rehmani :
کھل کر نماز پڑھنے کا اعلان ھوگیا پتہ چلا خطاب کابیٹا مسلمان ہو گیا سبحان اللہ ❣️💪
2025-06-26 06:14:14
19
samijutt3073
💫🔥jutt🔥💫 :
ツ:شجرا تلاش کرنے کا اب وقت کہاں عمــــــــــر کا نام لیجیے حرÍمی پہنچان لیجیے❣️🦋
2025-06-26 11:35:54
32
rana.shehreayar2
Rana❤️شہریارRajpoot👑❣️❤️ :
عمر کی عدالت کا صدا راج رہے گا ہر دور 'عمر' تیرا محتاج رہے گا کوئی لاکھ چھپا لے تیری عظمت کو ملتِ اسلام کا تو سرتاج رہے گا♥️💫
2025-06-23 03:59:29
36
ikramkhan3847
Ikram Khan :
::💗عمر بن خطاب کا نام سن کر خوش ہونے والو اللّه تمہاری مسکراہٹ کو سدا سلامت رکھے
2025-06-26 21:25:18
9
annakijan1
Ayesha 👑💍👸💅✊ :
اب ہزاروں کھٹمل کمینٹس میں بلب💡 لے کر اپنے ماں باپ کو ڈھونڈنے آ جائے گے مگر شام غریباں کے بچھڑے کہاں دوبارہ ملتے ہیں😂😂
2025-06-27 10:31:33
8
pesho_165
✯͢🍒 Ӎ𝔢σᏇ 𓃮 :
UMER bin khattab ka name sun ker khush honey wali Allah pak apki muskurahat Hmesha qaiem rajky🥰
2025-06-26 07:31:52
6
zidii.boy001
🕊️Mم✨ :
سبحان اللہ
2025-06-25 11:34:02
6
unknown.person9933
Unknown person :
اب ہزاروں کھٹمل کمینٹس میں بلب💡 لے کر اپنے ماں باپ کو ڈھونڈنے آ جائے گے مگر شام غریباں کے بچھڑے کہاں دوبارہ ملتے🙂
2025-06-27 06:01:15
5
sobar.jani
😎Sobar🤪jani🤓 :
Beshak 💯🥰🥰🥰🥰🥰
2025-06-24 14:56:01
5
serventofallah8
🦋⁂༄Servent Of Allah ༄⁂🦋 :
ALLAH Hu Akber 💯
2025-06-23 12:23:34
9
samadafridi053
Samad Afridi 🇵🇰🇦🇪🥷🇵🇸 :
Umar ♥️🤗♥️
2025-06-24 15:19:17
5
mohammad.sarwar58
Mohammad sarwar :
الله اکبر
2025-06-24 14:27:17
6
masom.hunyr01
Younni🔛🔝 :
Umar bin khattab 🙌
2025-06-25 12:00:56
14
gumnammshehzadi
گمنام شہزادی :
مولا عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے
2025-06-26 21:58:17
5
To see more videos from user @malghani891, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان بہت کچھ کہنا چاہتا ہے، مگر الفاظ ساتھ نہیں دیتے۔ دل میں ہزاروں باتیں ہوتی ہیں، لیکن زبان خاموش رہتی ہے۔ ہم مسکراتے رہتے ہیں تاکہ کوئی ہماری آنکھوں میں چھپی اداسی نہ پڑھ سکے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں، اور پھر خاموشی سے دور جا کر ہمیں تنہائی کا مطلب سمجھا دیتے ہیں۔ 💔 وقت کے ساتھ انسان بدلتا نہیں، بس سمجھدار ہو جاتا ہے۔ پھر وہ ہر بات کا جواب دینا چھوڑ دیتا ہے، ہر شخص کو اپنی صفائی دینا چھوڑ دیتا ہے، اور سب سے بڑھ کر اُن لوگوں سے امید رکھنا چھوڑ دیتا ہے جنہیں کبھی اپنا سمجھا تھا۔ کبھی کبھی خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہے، کیونکہ ہر درد کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ❤️‍🩹 اب بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ جو نصیب میں ہوگا، وہ کسی نہ کسی راستے سے مل جائے گا، اور جو نہیں ہوگا، اسے لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں روکا جا سکے گا۔ اس لیے دل کو سکون دو، خود پر یقین رکھو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ کیونکہ جو رب دلوں کے حال جانتا ہے، وہ ہماری خاموش دعائیں بھی سنتا ہے۔ 🤍✨ #fyp #foryou #viral #trending #tiktok

About