@spogmai_88: صحیح مزا صرف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب مرد عورت کا تعلق صرف جسمانی نہ ہو ۔ مرد و عورت کا شہوانی رشتہ ان کے نذدیک اتنا اہم نہیں ہوتا جتنا کے عام طور پر سمجھا جاتا ہے ہزاروں آدمی کھاتے ہیں۔ اپنے ذائقے کی حس کو خوش کرنے کے لیے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایسا کرنا انسانی فرض ہے۔ بہت کم لوگ ہیں جو کھاتے ہیں زندہ رہنے کے لیے۔ اصل میں صرف یہی لوگ ہیں جو خوردونوش کے صحیح قوانین جانتے ہیں اسی طرح وہ انسان جو صرف اس لیے شادی کرتے ہیں کہ انھیں شادی کے مطہر جذبے کی حقیقت اور اس رشتے کئ تقدیس معلوم ہے وہی حقیقی معنوں میں ازواجی زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں سعادت حسن منٹو #foryoupage #fypシviral #100kviews #spogmai