یار یہ واٹر پمپ کوئ نہ لگاۓ بہت بے کار ہے بندہ پریشان ہو جاتا ہے،یہ پمپ جام ہو جاتا ہے،نہ سولر پے سہی سے چلتا ہے نہ سپلائ پے،،،،
2025-06-20 14:00:09
13
Ayesha Rani :
yee q lgaty hain plz koi btaiy ga
2025-06-20 11:22:32
8
? :
y kea hy
2026-10-31 06:57:16
1
waqaskashinawabza :
کتنے فٹ تک پانی آ سکتا ہے
2025-06-28 07:42:55
3
Sajid Mehmood 786 :
No trun wole nhi lgaya Bhai jain
2025-06-27 08:15:37
4
اکرام گجر پلنمبر,,,🇵🇰✨✨ :
دوست اپ کا کام غلط ہے اس میں ٹرن وال نہیں لگا یہ کیسے پانی کھینچے گا زمین سے
2025-06-20 16:59:17
5
M shahid :
بھائی جان ریٹرن وال نہیں لگایا ایسے چلے گا
2025-06-19 08:35:08
12
rana ahmad :
ریپلائی لازمی کیجئے گا ہم نے یہ لگوانا ہے اور اس کو چلا کے بھی دکھائیں کیا ایوریج ہے اس کی
2025-06-24 06:55:18
2
nadir Khan :
2025-12-31 15:34:24
1
طلحہ شکیل حاصل پور :
190فٹ پر کام کرے گا
اور اس کی قیمت بتائیں
2025-06-19 14:12:14
5
Zain Bhatti :
یہ کس علاقے میں ملے گا
2025-07-16 03:26:54
1
mumtaz_toor :
السلام علیکم ہاں جی بھائی جان کی حال چال ہیں سارے موٹر پمپ سولر لگا رہے ہو ان کی قیمت ہے اور کتنے پیسے لگن گے کتنے وار دی پلیٹ ہوے تے چل جائے گا نظام یعنی 585 واٹ دی یا 20075 واٹ دی سر اس کی قیمت بتائیں اور یہ پمپ کتنی پلیٹوں پر چلے گا سر اپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی یہ اپنا واٹس ایپ کا نمبر سینڈ کر دیں مجھے
2025-06-19 17:27:58
6
Umair Bhatti :
السلام علیکم!
2025-08-03 04:53:58
1
محبت کرناہ شہزاد جویہ :
جی السلام علیکم بھائی جان کیا قیمت ہے اس پمپ کی اور ایک سولر پینل پہ چلتا ہے یا دو پہ یہ کہاں سے ملتا ہے اور یہ لگا ٹھیک ہے یا نہیں اور کیا قیمت ہے ضرور بتانا
2026-03-24 06:40:05
1
M Shahid Ali :
580 waat ki 2 platon pa 80 ft pa kamyab ha k ni rahnamai farmain plz
2025-06-22 11:40:59
4
Muhammad Abbas :
السلام علیکم بھائی جان صرف یہ ایک پلیٹ پہ پرانی موٹے موٹر کے اوپر یہ پمپ چل جاتا ہے
2025-12-10 11:14:34
1
batteryexport :
巴基斯坦🇵🇰兄弟,来自中国🇨🇳👍👍👍👍👍
2025-06-22 13:10:52
3
rana g :
k
2026-04-24 04:27:22
1
Malik javeed :
بھائی جی سیم لیول بتائیں نا اس کو چلا کے بھی دکھائیں
2025-06-25 09:25:47
2
RAY SAAB :
kitny ka Liya hi bhai
2025-06-24 07:31:04
2
Abdull Rahman :
ak soler plate py lag jathe ha
2025-06-27 17:25:46
1
Hassankhokhar :
بھائی یہ کیسے چلتی ہے لازمی بتانا
2025-06-28 17:53:21
2
Maher zadaaa💪 :
Bhi is ki price kya h
2025-06-28 11:40:19
1
Haseeb 💕 A .... :
mny lgwaya tha 10 din me aik bar zror dora prta hota tha esko
2025-06-27 16:46:05
3
user525317357 :
Bhai Kitne ka hy
2025-06-25 06:41:58
2
To see more videos from user @pipe.mastar54, please go to the Tikwm
homepage.