وہ اللہ جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے وہ ہر لمحہ میرے ساتھ ہے بے شرط بے حد ایک دن دل میں خیال آیا کہ کاش میں اللہ کے قریب ہوتا اپنا سر اس کی گود میں رکھتا اور وہ میرے بالوں میں نرمی سے ہاتھ پھیرتا میرا سر تھپتھپاتا اور مجھے سکون ملتا ایسا سکون جو دنیا میں کہیں نہیں پھر وہ مجھے محبت سے دیکھتا مسکرا کر کہتا نیاز شاہ میں ہوں نا تیرے ساتھ ہوں فکر نہ کر اور میں خاموشی سے اپنا ہر دکھ ہر تھکن اور ہر آنسو اس کی گود میں رکھ دیتا جیسے ماں اپنے بچے کو پالتی ہے سنبھالتی ہے بغیر کچھ کہے سب جان لیتی ہے ویسے ہی میرا اللہ مجھے سنبھالتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ تو پھر کیوں نہ میں اپنا سر ہمیشہ اللہ ہی کی گود میں رکھوں جہاں صرف سکون ہے صرف رحمت ہے اور صرف محبت
2025-06-20 11:51:03
11
Haiqa :
:نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارا ہے کوئی🥺
نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی🥀
2025-06-22 02:51:12
21
Viv Richards :
میں تو آج کل میں فیصلہ لے لوں گا اور گھر کو ہمیشہ کے لیے خدا حافظ۔
2025-08-12 14:39:51
0
Nasir Khan :
اللہ تعالی سے کبھی کبھی اپنے گناہوں کو معافی بھی مانگنا چاہیے
2025-06-21 15:54:39
21
Hadi :
کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بہت دور چلا جاؤں اور کسی کو نہ ملوں پھر اچانک یاد آتا ہے کہ میرے تو تین بچے بھی ہیں 😳
2025-06-20 12:56:52
40
sajjadhaider.9403 :
باپ بیٹا شوہر بھائی سب
2025-08-17 09:39:51
0
Muzmmal Shah :
aesi batay Nahi karni chaiye bas Allah say SB iltija kare🥰
2025-06-23 03:33:21
12
ZAHEER_ABBAS_KHaTTak :
زندگی بہت پیاری ھے
اس کو خوبصورت بناو ۔
مایوس ھو کر حالات سے نہ بھاگ جاو
ڈٹ جاو اور مساٸل سے جیت کر لوٹ او 🌹
2025-06-25 21:28:21
1
AZHAR SHAH :
تلخ حقیقت کڑوا سچ 👍👍👍💯💯💯💯💯
2025-08-16 21:29:57
0
Akhtar Ali Zaman :
کمنٹس دیکھ کر پتہ چل رہا ہے کہ یہاں سب دل جلے ہیں
2025-06-20 17:42:19
11
Muhammad.awais.Rajpoot :
right
2025-08-06 17:30:31
0
Hani Ali :
mein ek din zoror aesi jagha jaon ga jahan se wapis kabhi nahi aao ga😏😏😏
2025-07-16 15:32:11
0
Meer Hadi G :
یار دل کی بات کر دی میرا بہت دل کرتا ہے اور باپ بھی نہیں ہوں لیکن بس مجبور ہوں 😌
2025-06-21 15:59:57
1
🔥 Sohaib شلمانئ 🔥 :
😥maien TU bap bi NAHI ho me kaha bag jao😥😥😥
2025-07-08 08:30:01
0
Malik_Naveed :
بس کیا کروں بیٹے کا خیال آجاتا ہے بہت دعاؤں سے مانگا ہے 💝
2025-07-21 18:52:20
2
Syed Iftikhar :
حضرت ایسی سوچ نہیں ہونی چاہیے ۔ اپکا رب اپ کے ساتھ ہیے ۔ اور ہم تو اپکی پوسٹ پڑھکر ہی اپنے اندر ہمت اور اطمینان محسوس کرتے ہیں ۔اللہ تعالٰی اپکو تا حیات صحت و تندرستی اور خوشیوں کے ایمان والی سلامتی کے ساتھ عمر دراز عطاء فرمائے ۔
امین یا رب العالمین
2025-06-25 05:30:20
5
Rafiq Chhipa Chhipa :
Azmaish Mai Roya karo mgr Allah k samnay Dunia k nahi. namaz or sabr se madad mango.
2025-07-14 08:06:34
1
khan1234 :
A father has no choice of loosing,, has to try till death
2025-06-20 19:26:12
1
Fawad Khan Yousafzai :
یہی تو غم ہے😢
2025-08-03 18:02:43
0
Zahid Hussain :
یہی تو بات ھے بچوں کی بیڑیاں پہن لی ہیں مر کے ہی اس دنیا سے جان چھوٹے گی پر سکون آگے بھی کہاں
2025-07-26 16:18:26
0
The Mērïdīâñ 🌎 :
باپ جہاز کے کپتان کی طرح ہوتا ہے۔ وہ جہاز کے ساتھ غرق تو ہو سکتا ہے مگر اسے بیچ منجدھار میں چھوڑ کر جانے اجازت نہیں ہوتی۔😔
2025-07-13 15:31:47
7
Waqar Sheikh :
zindagi aik jung hay jis ko martay dam tak larna parta hay .. bas koshish karain zayada sochna nai hay ..Allah harrrr cheezzz say bakhabar hay
2025-06-20 10:49:09
1
To see more videos from user @lehrasabiqbal, please go to the Tikwm
homepage.