@ummati1111: 😭🥺🥀 حضرت عمر رضی الله عنہ @❤𝙐𝙈𝙈𝘼𝙏𝙄016 ❤ dear tiktok don't under review my video unffreeze my account tiktok #creatorsearchinsights #foryoupage #islamic_video #viraltiktokvideo #viraltiktokvideo #trending #viewsproblem #dontunderreviewmyvideo
@Khan:🥰🥰🥰:اسلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ
:ﷲ پاک نے آپ کی ہماری اور تمام عالم انسانیت کی کامیابی دین میں رکھی ہے ہم سب نے کلمہ پڑھ کر ﷲ پاک سے اقرار کیا ہے آپ کے احکامات اور حضور نبی ﷺ کے نورانی طریقون پر زندگی گذارین گے
ﷲ پاک کے احکامات نبی کریم ﷺ کے طریقے آپ کی ہماری اور تمام عالم انسانیت کی زندگی میں آجائیں اس کے لیے محنت ہے اسی محنت کو سیکھنے کے لیے ﷲ پاک کے راستے میں نکلنا چاہیے میرا ارادہ ہے آپ بھی ارادہ کرین انشاﷲ
ﷲ پاک ہم سب کو قبول فرمائے آمین ثم آمین