ربّانی لما انزلت الیّمن خیر فقیر.
یا اللہ کریم میری دعا پۂ کن فرما دیں نا سیدہ کی چادر کا صدقۂ میری دعا سن لیں آمین
2025-06-24 15:27:42
7
saeed :
nice
2026-05-25 17:42:47
0
♥️🌸 :
sai y🥰
2025-08-15 14:27:28
4
۳۱۳ :
آویکھ لے مرشد بھل گئے آں تیرے پیار دا رستہ نا بھل سکے باقی ساری دنیاداری بھل گئے آں
2025-08-19 01:29:58
1
muhammadkaif833 :
:تینوں شوق جو سی سانو رولن دا 😫
ا دیکھ تا صحیح اساں رُل گئے ہاں 😫
2025-06-23 06:17:11
5
atif_baba6 :
@atif_baba6:"یار سچ بتاؤں؟ میں روز تمہاری ویڈیوز دیکھتا ہوں، دل نہیں چاہتا کہ لائک کروں، پر پھر پتہ نہیں کیوں انگلی خودبخود لائک پر جا پڑتی ہے۔ سوچتا ہوں کمنٹ نہ کروں، لیکن دل کہتا ہے، چلو ایک لفظ تو چھوڑ جا، شاید اس کو اچھا لگ جائے۔ تمہاری ویڈیوز اب ایک عادت بن گئی ہیں، جیسے چائے کے بغیر دن ادھورا لگے۔ تم ہنستے ہو تو میں بے اختیار مسکرا دیتا ہوں، تم سیڈ سین کرو تو دل تھوڑا سا بوجھل ہو جاتا ہے۔ نہ تم مجھے جانتے ہو، نہ میں تمہیں، لیکن تمہاری consistency، تمہارا جذبہ، تمہاری محنت... ہر چیز دل کو چھو جاتی ہے۔ یہ کمنٹ صرف ایک رائے نہیں، یہ ایک عادت کا سلام ہے۔ پلیز کبھی رکنا مت، کیونکہ پتہ نہیں کیوں… تمہاری ویڈیوز میں کچھ تو ہے جو دل کو روز واپس کھینچ لاتی ہے۔"
چ
2025-06-23 03:53:42
3
⚜️عباسی⚜️ :
یقین توتھا محبت میں نقصان ہوگا ظہیر🌹
پر سارا ہمارا ہوگا یہ سوچا بھی نہیں تھا💔🔥