کس سے پوچھیں قبرستان کے مردوں سے یہ حکومت تو مردا ہے
2025-06-21 17:47:17
18
Muhammad Javeed :
نہ ڈی اے پی سستی ہو رہی ہے نہ یوریا سستی ہو رہی ہے نہ ڈیزا سستا ہو رہی ہے
2025-06-22 05:07:26
13
Mian Umar G 5437 :
حکومت کی طرف سے کھادوں کے ریٹ اور ڈیزل کا ریٹ زیادہ اور مافیا کی جانب سےکھاد سپرے اور بیج دو نمبر سے زمیندار کا نقصان ہوا
2025-06-22 09:14:08
16
MD.Saqib Natt :
نالائق لوگ پالیسی بناتے ہے اور پورا سال اس پر ہی عمل کروایا جاتا۔
2025-06-22 04:40:13
6
Rai Tariq Javed :
یہ کسان دشمن حکومت ہے ان کے دور حکومت میں ہمیشہ کسان ذلیل ہوا ہے
2025-06-22 02:37:12
5
M. Sonu405 :
کسان کو چاھیے یہ کام چھوڑ دے ھر سال نقصان ھوتا ھے پھر بھی نی چھوڑتے کوی اور کاروبار کر لے بندا
2025-06-22 04:57:23
1
Mohammed Islam :
ڈاکو حکومت
2025-07-01 00:26:11
1
ALI SHER CHEEMA :
ان شوگر مل والوں نے گنا 200 روپے من خریدا اور چینی 200 روپے کلو بیچ رہے ہیں۔یہ سب سرمایہ دار کسان کا استحصال کرنے کے لیے اکٹھے ہیں
2025-06-22 10:07:32
3
Nazir Ahamad Wattoo :
zaimdara katm ho gya
2025-06-21 17:49:35
5
Tariq Baloch2641 :
کسان پاکستان میں تباہ ہو گیا
2025-06-22 03:27:52
3
Ghulam Nabi :
❤️❤️❤️بھائی آپ کی بات ٹھیک ھے لیکن ایک جگہ پر زمیدار بھی غلطی کر رہے ہیں جو ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر زمین ٹھیکے پر لے رہےھیں 60 ہزار سے 2لاکھ تک ٹھیکہ ان زمیداروں کی وجہ ھے
2025-06-22 02:53:06
5
🇵🇰Muhammad 🇸🇯 :
kpk 🧑🌾🧑🌾🧑🌾⚖️
2025-08-17 04:55:21
1
fraz :
وہاں پر فوجی فرٹیلائزر نہیں ہے اسی لئے کھادیں سستی ہیں ۔
2025-06-25 01:21:07
2
RAZAULLAH :
sawal krna kino c
koi sonda etha
2025-07-17 14:01:45
1
Minhal fatima :
qasm sy dil krta ha ab ya farming choor k kisi chook m mangny ka kaam shoro ky gy
2025-07-02 02:32:23
3
Muhammad Javeed :
ہم کس سے پوچھیں حکومت ہماری تو نہیں ہے
2025-06-22 05:23:12
3
sk :
ہماری پالیسی وہ بناتے ہیں جو ہمارے لیے نہیں بلکہ اپنی گندم و دیگر زرعی اجناس کو ہمارے ملک بیچنا چاہتے ہیں
2025-06-23 01:39:38
1
Ali Raza :
khan is good
2025-07-04 17:53:13
1
Adeel Jatt :
Sahi Gal Aa Bahi 💔
2025-07-21 04:36:41
1
Isfand Yar Chaudhary :
Dap in India is more than 4500 PKR, Indian government giving huge amount of subsidy for fertilizer
2025-06-21 20:05:46
2
MD.Saqib Natt :
بھائی کسان سے پوچھتا کون ہے؟
2025-06-22 04:39:27
1
Ahmad sahi :
govt kub dunty hay
2025-06-22 01:14:05
1
Bashir Awan :
sugar mill mafia bhe shamil hai...
2025-06-24 08:02:22
1
To see more videos from user @madinahsugarmills, please go to the Tikwm
homepage.