اج رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس پیسہ نہیں ہوا رشتے نبھانے کے قابل نہیں سمجھا جاتا رشتے اب دل سے نہیں جیب سے تولے جاتے ہیں رشتہ وہی مانا جاتا ہے جہاں دعوت تحفے اور دکھاوا ہو ایسا لگتا ہے جیسے احساس اپنا پن اور محبت اب صرف کتابوں میں رہ گئی ہیں لیکن یاد رکھو رشتہ وہ نہیں ہوتا جو امیری دیکھ کر جڑا ہو رشتہ وہ ہوتا ہے جو مشکل سمے میں بھی تمہیں اپنا مانے اگر اپ بھی رشتوں کو دل سے نبھانے میں یقین رکھتے ہیں تو فالو
2026-04-26 23:31:09
0
Anasraja.365 :
Good
2025-08-01 20:36:56
0
To see more videos from user @dark.motivate6, please go to the Tikwm
homepage.