@imran__khan8o4: مرشدِ عمران خان غریب کسانوں کے ساتھ گفتگو 🌲♥️🤲😰#repost #imrankhan #qaidi_804 #plzsupport #leader @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @TikTok Trends

❣️•IMRAN KHAN•❣️
❣️•IMRAN KHAN•❣️
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 22 June 2025 08:37:42 GMT
1052959
181678
6942
11512

Music

Download

Comments

hazratalihazratal611
Hazrat ali :
یاللہ عمران خان کو دوبارا وزیر اعظم بنادے آمین
2025-06-23 04:37:35
989
commissioner549
king :
اللہ یہ وقت دوبارہ ہم پر نہ لاے
2025-06-24 12:34:18
19
gulsheran.3
GUL.SHERAN•ORKZI⁸⁰⁴𓅗࿐ :
اللّٰہ جسے عزت دے اُسے کوئی رُسوا نہی کر سکتا💯🤲
2025-06-22 10:38:42
1321
muhammad_abu_zar
نواب زادہ :
وقت کا حکمران رعایا کے دربار میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا تھا 🥰 کیا سنہری وقت تھا مختصر تھا مگر سنہری تھا۔
2025-06-22 11:45:54
479
sabirwzr
iTz-sabir wazir :
یہ تکیہ سیدھا کرنے والے کو میرا سلام
2025-07-05 04:50:02
180
shaziashamrez
Shazia Shamrez :
جو غریب کے پاس کسی امیر کے برابر بیھٹے دیکھو تو اس کی امیری نہیں اس کی غریب کو عزت کتنی دی ھے یہ دیکھو 💖میں نے یہ پرواگرم میں نے پورا دیکھا ھے اور اس کے بعد میں نے عمران خان کو سپووٹ کرنا شروع کیا 💖🥰
2025-06-22 12:37:18
169
hammad_khan320
💸𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃❦𝐊𝐇𝐀𝐍🚬 :
تم شرط رکھو کہ جان کے بدلے خان 🥰دوسری سانس لی تو بزدل کہنا👑💙
2025-06-23 15:56:10
85
ahmii_x47
𝘼𝐇MED🌚🪐 :
✨🫀محمد صلی اللٰه علیــــه وآله وسلم🌼❤️🌸
2025-06-24 07:02:49
41
qadeerkhan0303
😔sad boy 🥹 :
خان صاحب میں آپ کیلئے کون سہ لفظ استعمال کرو جو میرے دل کو قریب ہو آپ کیلئے تو الفاظ نہیں ہیں میری جان بس صرف ایک بار باہر اجائے خدا کیلئے لڑکی کیا چیز محبت تو میں خان صاحب سے کرتا ہو یاللہ ہمارے گنہگاروں کو غائبی دعا قبول فرما یاللہ اس کو جلد رہا کرے 🤲💔🥲🥹🙏
2025-06-22 15:10:57
162
saithadnan228
saithadnan :
اللہ پاک خان صاحب کو دوبارہ وزیراعظم بنادے ہمارا آمین
2025-07-04 18:29:26
85
ajmalafridi167
UɳႦɾҽαƙαႦʅҽ Aϝɾιԃι. :
بہت تکلیف ہوتی ہے جب جب خان صاحب کو دیکھتا ہوں بے وجہ ظالموں نے قید میں رکھا ہوا ہے پتا نہیں کیوں یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے 💔😢
2025-06-22 21:09:57
44
user15814701
A S I F .CH :
تیری یاد آ ئیں تیرے تیرے جانے کے بعد
2025-07-04 15:34:41
75
akbarzimri863
Akbar zimri :
hye murshad kahan kahan yad krengy apko😥💔
2025-06-23 05:03:52
54
waqasqadirsohrani
W@قاs بلوچ :
ستر سالہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئ لیڈر نہیں دیکھا
2025-06-23 03:57:20
22
mshafiq670
M-SHAFIQ•🦅✅ :
می جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھتا ہوں مگر خان صاحب پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کے حق میں بالکل نہیں 😥
2025-08-09 01:26:33
7
awais_rajpoot_180
ÂWÂIS// রাজপুত। :
😈😎🤘🏻شجر تلاش کرنے کا اب وقت کہاں.!! اقبال عمران خان کا نام لیجیـۓ اور حرامی پہچان لیجیـۓ 😈😎🤘🏻
2025-06-23 03:16:04
40
daadkhan255
🥀DAAD ✨KHAN 💯 :
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہوگا 😢
2025-07-28 15:58:20
28
huzaifa_mughal_khan
Huzaifa mughal848 :
یا اللّٰہ یا ربّ😭 بھیج دے ھمارے مخلص لیڈر عمران احمد خان نیازی صاحب کو اپنے پیارے حبیب کے صدقے خانہ کعبہ کے صدقے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے اہل بیت کے صدقے تمام صحابہ کرام کے صدقے تمام اولیاء کرام کے صدقے دنیا کی تمام مسجدوں کے صدقے تمام دنیا کے قرآنِ پاک کے صدقے اور تمام دنیا کے نیک اور مؤمن مسلمانوں کے صدقے اور جو اس دنیا سے تیرے نیک بندے گزر چکے ان سب کے صدقے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین ثم آمین یا ربّالعالمین 😢😢🤲🤲🤲
2025-07-05 06:28:54
21
hadi06186
ʜ𝐚ɱɱ𝒂𝙙*॰¨̮ ♡➳♡¯ツ :
this that's time when Khan in ATTOCK ❤️
2025-06-23 15:46:50
19
abdultanveer225
Abdul Tanveer :
زندا دلوں کی جان
2025-06-22 13:22:05
24
khiljicricketer
💀KHILJI CRICKETER 🏏 :
اسے تھا ہمارا کپتان 😥
2025-06-22 12:25:26
42
asifmazari324
Asif Baloch :
great leader of Pakistan Imran Khan zindabad 🌹🥰🥰💯
2025-07-01 01:57:51
34
dr.shahzad53
Doctor :
haye haye❤❤❤
2025-06-22 09:06:36
47
rajatariq123456789
🅣🅐🅡🅘🅘🇵🇰🇰🇷 :
@𝕥𝕒𝕣𝕚𝕚 𝕜𝕙𝕒𝕟 🇵🇰🇰🇷: : عمران خان " اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا،لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول 150 روپے پر سبسڈی بھی دی ہوئی تھی بجلی کا یونٹ بھی 14 روپے تھا اور اب 70 روپے یونٹ گیس کی قیمت بھی کم تھی ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا لوڈشیڈنگ بھی نہیں تھی جب سے حکومت میں آیا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت مقدم رکھی ہوئی تھی۔
2025-07-05 12:14:47
18
maliknaveed815
Maliknaveed81& :
I miss you Imran khan 😭😭😭😭😭😭
2025-06-22 13:09:13
39
To see more videos from user @imran__khan8o4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About