بہترین انسان وہ ہیں جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکائے
2025-06-25 19:21:33
319
Mian Furqan Tariq :
اس فتنہ کو سننے سے گریز کریں۔ یہ شخص فتنہ ہے
2025-07-13 06:17:44
183
khan :
pata NAHI mujhe ye baat Karni chahiye yaa NAHI.bt seriously this man impressed me a lot.
2025-06-25 17:30:40
134
Gulmeena S. Roy :
the Quran man Muhammad sheikh sir💯💯💯💕💕💕
2025-06-24 12:10:02
102
Mohsin Gillani :
اللہ نے ہمیں اجتماعیت کا حکم دیا ہے، تنہا رہنے یا امت سے کٹنے کا نہیں:
> وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرّقُوا
📖 (آل عمران 3:103)
"اللہ کی رسی کو سب مل کر تھام لو، اور فرقے مت بناؤ۔"
2025-06-25 21:57:21
90
♥♥◇FAISAL✨ :
یہ بندا کون ھے بہت اچھی باتیں کرتے ہیں
2025-06-28 08:52:01
90
Sahib Shah SALARZAI ❤ :
اگر ہمارے سارے علماء اور مفتی محمد شیخ صاحب کی طرح یہ ذمہ داری لے کہ میں اپنے ہر بتایا ہوائی بات کا ذمہ دار ہوں تو پھر آپ لوگ دیکھ لیں کہ یہ معاشرہ ترقی آور خوشحالی کی راہ میں گامزن ہونگے۔
2025-06-26 15:19:43
45
کاشف علی اشرف :
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ایک بندے کی مادری زبان اردو ہو اور وہ بندہ بغیر بغیر سیکھے اور سمجھے یہ دعویٰ کر دے کہ مجھے انگلش خود بخود سمجھ آ گئی ہے تو ناقابلِ یقین سی بات ہے
2025-06-28 08:10:39
30
🇲 🇮 🇷 🇿 🇦 :
Our Molana should be like Muhammad Sheikh
2025-07-05 03:29:08
29
Gulmeena S. Roy :
we are with you brother Muhammad sheikh 💯💯❣️❣️
2025-06-24 12:10:26
19
Professor saab :
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبے گے
2025-07-02 16:39:07
19
SAنwal Bloچ :
💖:قیامت کے دن جب مجھ سے پوچھا جائے گا کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمینٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمہیں نماز پڑھنے ،اللہ سے ڈرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں❤️
2025-06-26 17:51:31
19
shahbaz.saeed40gmail.com :
💖:قیامت کے دن جب مجھ سے پوچھا جائے گا کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمینٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمہیں نماز پڑھنے ،اللہ سے ڈرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں❤️
2025-07-02 21:45:32
17
Naseem Khan zada :
شیخ صاحب کہا غائب ھے آج کل کوئی نئی وڈیوں نہیں ارھی یہ بہت پرانی وڈیوں
2025-06-25 17:18:03
17
Fariha :
this man is big game..
2025-06-25 21:56:08
13
MaNi ShAh... :
gal ty bandy di tik ay
2025-06-26 18:44:04
12
abrar :
جب آپ نے کسی سے سیکھنا نہیں ہے تو ہم آپ کی کیوں سنے؟
ہم بھی خود سیکھ لیں گے
2025-07-05 17:42:53
10
$h@hid Kh@tt@k :
جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص صحیح کہہ رہا ہے تو ان کو میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پھر سکول پڑھنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں کسی استاد سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں گھر میں خود ہی سب کچھ پڑھو
2025-07-27 04:50:22
9
Rana Ranas :
اور ان لوگوں کی راہ پر چل جو میری طرف رجوع ہوگئے، پھر تمہیں لوٹ کر میرے ہی پاس آنا ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے۔ (سورت لقمان آیت ۱۵)
2025-07-03 11:37:48
9
Mohammad farhan :
mje srf itna pata hai ke ye sab se ikhtilaf kar Raha hai is lie galat hai
2025-07-03 06:44:15
8
M.IsRaR :
Boht gehri bat .jo smjh gya wo sedhi rah paa gya
2025-07-02 18:01:43
8
District Dk :
ismy koi shak nhi hmary aas pas jhut ha or hm Cha k b ya ni bol sakty Kyu k hm itny phas chukhy hy
2025-06-30 07:52:17
8
Abdullah :
100 فیصد درست بتانے سکھانے والے انسان درمیان میں خود کی روٹیاں رکھتے ہیں شیخ صاحب بالکل صحیح تن کے رکھو ان اسلام فروشوں کو بے ایمان یہ تو اللّٰہ پاک سے بھی نہیں ڈرتے
2025-07-03 21:29:07
7
cutie😈 :
absolutely right 👍
2025-06-26 16:08:33
7
𝑲𝒉𝒂𝒏_𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 :
the great Mohammed shaikh sb💙
2025-06-26 12:40:56
6
To see more videos from user @sohail.ahmad738, please go to the Tikwm
homepage.