@its_me._.sahil: یادیں اُن کی ہی آتی ہیں جن سے دل کا کوئی تعلق ہو ! ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا #sadvibes #sadpoetry #poetrylover #twolines #hearttouching #viralpoetry #emotional #twolineshayari #poetrystatus #ishq

◌◎▩░✧รคђıɭ��
◌◎▩░✧รคђıɭ��
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 June 2025 05:13:40 GMT
525886
17112
220
4348

Music

Download

Comments

not.your.ali95
Not your Ali :
ہم عشق میں توحید کے پابند محبوب بنایا تو ایک کو ہی 🙂🙂🙂
2025-06-25 05:29:29
33
ahmiiyr
• 亗 J U T T 亗 :
تیری ذات سے اگے کوئی ہمسفر نہیں میرا میری محبت کا سلسلہ تم پہ ختم ہوا 🥺🥺
2025-08-28 19:19:17
16
its_mishi48
Kashu🦋🌸🤍 :
caption plz
2025-06-25 17:54:53
8
username0912456
_GYM🖤love ➿🎶🕸️🎼 :
بہت سکون سے بیٹھے ہیں اپنے ملبے پر ہمارے ذہن میں آبادیاں ابھی تک ہیں بدل دیے گئے تالے پرانے گھر کے مگر ہماری جیب میں وہ چابیاں ابھی تک ہیں 🥀
2025-09-21 19:40:12
11
husnain.ali.oman
Ghulam mohi uddin :
💔:جنہیں اکیلے رہنا پسند ہو ،وہ سخت دل نہیں ہوتے، انہیں لوگوں کے ساتھ کی جلدی عادت ہو جاتی ہے، وہ اس عادت سے ڈرتے ہیں، یہ عادتیں ہی ہوتی ہیں ،جو زندگی کا سکون ختم کر دیتی ہیں، وہ نرم دل ہوتے ہیں، اور وہ ایسا ہونے کی سزا سے بہت ڈرتے ہیں، عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں، اور انسانوں کی عادتیں تو واقعی جان لے لیتی ہیں۔🙂‍↕️😔
2025-06-26 10:39:44
7
syed_zada_hu_yr6
🕊️𝙄𝙣𝙣𝙤𝙘𝙚𝙣𝙩 𝙎𝙮𝙚𝙙🫶 :
اس کو تو میں نے کھو دیا اب ڈر ہے میں خود کو نہ کھو دو😭😭
2026-03-14 10:04:20
1
aliza.malik.15
aliza Malik ❤️‍🩹 :
🫶:اس کو تو میں نے کھو دیا اب ڈر ہے میں خود کو نہ کھو دو😭😭
2026-07-13 21:59:21
0
mrdurrani._
AK-1 🇦🇫 :
I love you Allah pak ❤️❤️🥰
2026-02-27 20:42:15
1
egoistic.jeon.monster0t7
🦋 :
Hanjiiii 🫠❤️🌏
2025-11-12 17:58:25
5
youradii...0
M̶A̶L̶I̶K̶ 🔥 :
دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانے 🥂 پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانے🔪🫀 کتنا درد ہوتا ہے قبر میں 💕 یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانے 🥺🥀
2025-11-21 14:33:26
2
pagalarka170
🌾𝕋ℙ𝔽🌾𝕄𝕣 ℂ𝕠𝕠𝕝🇲🇾 🇵🇰 :
تیری ذات سے زیادہ کوئی سفر نہیں میرا میری محبت کا سلسلہ تم پہ ختم ہوا
2026-03-07 04:36:05
1
arsalan804a02
muhamad arslan :
⚜️:یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تمہیں آواز نہی دے گے۔۔۔۔ تُجھ پر شاعری تو لکھے گے مگر تیرا نام نہی لینگے 😊
2025-12-03 05:22:09
3
abdusalam_143
▅▃デ BRO 169══━━🦁 :
:اتنے بڑے دعوے مت کیا کرو بعد میں نبھانا مشکل ہو جائے 🥰
2026-01-06 12:43:26
4
notyourfalak3
𓆰•𝙁𝘼𝙇𝘼𝙆•⎯͢⎯⃝🥥 :
" نا چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکنکسی اور کو بنا دیتا ہے_
2025-08-17 21:03:00
9
s_rana026
Rana Saim :
❤️‍🩹🥺: آج کل کوئی خاص نہیں سب ٹائم پاس کرتے
2025-11-22 08:16:52
5
mr.roshaan_ali
MR.Micky_Live😈 :
💔 🌙" نا چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے🫶🥺 خدا دل🤍 تو دیتا ہے لیکن دھڑکن🙌کسی اور کو بنا دیتا ہے_🫀🥀🫂 "
2025-09-14 18:36:36
7
asifsunny112
It's sunny 😎 :
*اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے* *اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے 💯*
2025-10-23 11:59:44
8
haris_gujjar1_9
🌿آج تم یاد بے حساب آئے.🍀❤ꫝᩚ :
hyy 😭
2025-06-25 13:27:41
3
its...ali31
Al_i Sindhi⚜️ :
یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تمہیں آواز نہی دے گے۔۔۔۔ تُجھ پر شاعری تو لکھے گے مگر تیرا نام نہی لینگے 😊
2025-10-10 16:13:53
8
shaafi.writes.1
♡𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆 𝑯𝒖𝒏 𝒀𝒂𝒂𝒓 🎭 :
تیری ذات سے آگے کوئی سفر نہیں میرا میری محبت کا سلسلہ تم پہ ختم ہوا۔❤
2025-09-23 09:11:00
3
barbadlarka387
B a r B a D :
oye hoye
2025-06-27 19:23:50
2
restart.life10
Restart Life :
تیری ذات سے سے آگے کوئی "سفر"نہیں میرا میری "محبت"کا سلسلہ تم پر ختم ہوا؛
2026-01-25 16:28:46
1
gulfam862
G U L F A M P U B :
ALLAH
2025-10-01 07:46:17
1
gulfam862
G U L F A M P U B :
ALLAH
2025-08-22 03:47:37
1
gulfam862
G U L F A M P U B :
MHUMHAD SAW
2025-10-01 07:46:20
1
To see more videos from user @its_me._.sahil, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About