@zlfnissa: gamau yang lain mau nya pinkbliss ini🩷

funi
funi
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 25 June 2025 11:57:59 GMT
29459
349
2
2

Music

Download

Comments

vilo5965
WHY ALWAYS ME :
family hi knp gini
2025-07-02 07:14:44
0
irawanla
Ira wan :
@Ara Pengen Punya Store
2025-06-25 12:26:47
0
To see more videos from user @zlfnissa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

۔ !!!...بہت اچھا تعلق رہا تم سے سچ کہوں تو میری زندگی کے خوبصورت بابوں میں سے ایک باب ہو تم۔ تمہارے ساتھ ہنسنا باتیں کرنا چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنا اور پھر مان جانا یہ سب یادیں ابھی بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں۔ بہت کچھ کہنا تھا تم سے کوشش کی تھی اور بہت سارا پیار بھی مگر وقت نے ہمیں وہ موقع ہی نہیں دیا یا شاید ہم نے ہی خاموشی کو لفظوں پر ترجیح دی۔ کبھی سوچا تھا ساتھ بہت دور تک جائیں گے مگر کچھ راستے بس یادوں تک ہی محدود رہ جاتے ہیں اور کچھ لوگ تو صرف قسمت میں ہوتے ہیں زندگی میں نہیں۔ تم سے کوئی گلا نہیں نہ کوئی الزام نہ کوئی شکوہ کیونکہ جو وقت تمہارے ساتھ گزرا وہ دکھ نہیں وہ ایک خوبصورت امانت ہے میرے پاس۔ اب اگر تم خوش ہو تو یہی میری دعا ہے خُدا ہمیشہ میری محبت کی حفاظت فرمائیں آمین۔ خُدا ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین ہمیشہ انتظار رہے گا تمہارا ۔۔۔یہ آنکھیں آج بھی تمہاری راہ تکتی ہیں کہ کہیں سے لوٹ آؤ گی تم ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #creatorsearchinsights #sadurdupoetry #sadurdupoetry #urdudeeplines #unfreezemyaccount

About