@syeddd777: #👑 CLICK SURVEY #meer69 @Asifwassan.official @🫅WARRAICH❤️ @SYED ZADA @Qureshi sahab @Irfan Shah @MムST #karachi #fyp #viral

MeeR69
MeeR69
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 June 2025 17:08:28 GMT
35545
527
4
55

Music

Download

Comments

sajidqureshi0324
Sajid Qureshi :
❤️❤️❤️
2025-06-25 17:13:50
2
tdm__mast
MムST :
Geo murshad 👍
2025-06-25 17:19:33
1
sainsabirshah26
sabir shah :
❤️❤️❤️
2025-06-25 18:37:12
1
To see more videos from user @syeddd777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماں کسے کہتے ہیں ؟ ماں جہاں کی تہذیب کو کہتے ہیں ماں کائینات کو کہتے ماں کائینات کے جہاں کو کہتے ماں دنیا جہان کو کہتے ہیں ماں پھول کو کہتے ہیں ماں فرش کے مالک کو کہتے ہیں ماں کائینات میں اوڑی ہوئی چادر کو کہتے ہیں ماں سکون کو کہتے ہیں ماں راحت کو کہتے ہیں ماں وہ ہے جو اپنی اولاد کے لیئے اپنے آپ کو قربان کر دیتی اس لیئے تو قرآن پاک میں یہ کہا گیا ہے کہ اگر آپ اللہ پاک کی عبادت کر رہے ، نماز پڑھ رہے تو ماں اگر بلائے تو نماز تک کو چھوڑنے کا حکم دیا گیا اتنا زیادہ ماں کا درجہ ہے جنت جیسی ایک خاص ترین نعمت کو ماں کے قدموں میں رکھا گیا ہے ماں کے بارے میں جتنی تعریف کرو اتنی کم ہے بس اللہ پاک سے دعا ہے کہ میری ماں تب تک آباد رہے جب تک ہم باپ دادا نہیں بن جاتے اور ایک ایسی زندگی جس میں وہ راج کرے اور سکون پریشانی سے پاک اور خوبصورت سکھ والی زندگی ملے اے اللہ میری یہی دعا میری ماں کے لیئے قبول فرما آمین ثم آمین ۔ 🫀🫠🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry

About