@aizal9191: Wa'allah 💔💔💔💔💔💔 #foryourepage #trendingvideo #whattowatch #takemyadvice #pakistanidrama #Relationship #husbandwife #mohabbat#Love #bewafai#judai#emotional#marad#ansoo #aizal9191🌹

🌺aizal_writes🌺
🌺aizal_writes🌺
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 25 June 2025 22:32:29 GMT
1355886
97182
728
47798

Music

Download

Comments

bilal.jutt6336
Bilal Jutt :
تم کیا جانو محبت کی "م"کا مطلب 🍂😇 مل جائے تو "معجزہ" نہ ملے تو "موت💔 تم کیا جانو محبت کے "ح" کا مطلب 🍂 مل جائے تو "حکومت" نہ ملے تو "حسرت" تم کیا جانو محبت کے "ب" کا مطلب مل جائے تو بہادری نہ ملے تو "بلا"❤️تم کیا جانو محبت کے "ت" کا مطلب 💞 مل جائے تو "تخت و تاج" نہ ملے تو "تنہائی"
2025-06-27 23:43:07
10
muhmmad.tahir739
Muhmmad Tahir :
drama name
2025-06-26 03:12:17
11
aikamsalarka12
️ŘⒺⒶŞOή TⓄ bέ Ã𝐥Ⓘᐯє Ⓙus𝓉 ⓤ🫀 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2025-08-06 13:58:42
3
shakeel.gujjar0786
Shakeel Gujjar✔️ :
*محبت سیکھا کر جدا ہو گیا* 😔💔 *نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا* 🥺💔 *کس کس کو ہم اپنا کہیں ...😒💔* *جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا😭💔*
2025-07-30 18:41:56
3
mshabandogar786
MSHABANDoGaR786 :
ایسی کون سی بات ہے جو میں نہیں سمجھ سکتی جب من پسند عورت دل دکھاتی ہے نا تبھی مرد کی انکھوں میں انسو اتے ہیں شوار تم تو کہتے تھے ہم ناظم ہے صنم خواب والی ہر کی رات کے واسطے
2025-07-28 20:45:02
2
m.faizan588
Mustafa 💯 king :
Good 💯
2025-07-11 15:58:04
1
laiba_sheikh087
🎀𝓤𝓭𝓪𝓪𝓼_𝓩𝓲𝓷𝓭𝓪𝓰𝓲🎀 :
:دنیا کا سب سے مشکل کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں….🖤🥀
2025-08-05 09:04:55
0
khetshewani
khetshewani :
true says 🥺
2025-07-23 11:08:27
2
xpertabbas
*"* Ladla *"* :
جب من پسند عورت دل دکھاتی ہے نا تبھی مرد کی انکھوں میں آنسو اتے ہیں سوہنا
2025-06-28 13:51:18
6
poronto.bikel24
Poronto Bikel :
Absolutely Right 💔🥺😢
2025-07-10 21:14:56
5
buttjani008
Pagal Larka 😌 :
bilkol sai kha ha easy how ha mar sat😳
2025-06-28 17:58:45
1
user197669585
Ali Haider :
right
2025-08-11 12:24:30
0
malik.umar7878
❤عمر ملک👑 :
2025-08-05 07:57:53
0
jamshaidbal301
Jamshaid BAL 301 :
مجھے پتہ ہوتا جوانی ایسی ہوتی ہے , تو میں بچپن میں ہی کھیلتے ہوئے کسی ٹرک کے نیچے آ جاتا 💯
2025-07-16 22:50:34
3
mahii.b.a
Mahii.B.A :
ہم مُسکرا کر دُکھوں کی توہِین کرنے والے لوگ ہیں🙏🙏🙏🙏
2025-07-11 16:55:02
2
rafiq_khan7865
Rafiq Sumra :
good
2025-08-16 17:32:07
0
user95280085
My Life Line U :
haya brother 😭
2025-06-27 07:43:15
3
shehwarahmed75
ShehWaR SheiKh🥂 :
Reality, 🙂🙂🙂
2025-06-29 13:32:48
4
usmanahmad4498
Usman Ahmad :
@Hasnain Bhatti:الزام تراشیوں سے ترکش سے نکل گئے تو پھر کیا ہوگیا یہ تیر بھی چل گئے تو پھر کیا ہو گا الزام تراشیوں سے باز آجاؤ حالات بدل گئے تو پھر کی
2025-07-13 20:02:39
2
amirsardardecor7
Amir Sardar Amer 33 :
*میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے*❤‍🩹🥲 *ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے💔🥹* *ہم تنہاہی میں بیٹھ کر روتے ہیں❤‍🩹😭* *لوگوں نے تو بس ہمیں اکثر ہنستے دیکھا ہے💔🥹*
2025-06-28 18:45:39
6
raoimran241
Rao Imran Rajput 999 :
right yr ksmy Allah ki
2025-07-08 22:27:34
4
mwaseemkhanewalalla
✯.𝑴.𝒘𝒂𝒔𝒆𝒆𝒎.✯ :
قسمت نے ہمیں اس عمر میں اداس کردیا جس عمر میں لوگ اپنے شوق پورے کرتے ہیں
2025-07-31 16:55:43
0
shahzadahussain212
shahzada :
👍very nice bhai jaan 90 p Sahi 👌
2025-08-01 21:04:56
0
user391456625
shehzada :
such hai yar
2025-07-17 10:55:43
2
To see more videos from user @aizal9191, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About