Being truly brave means loving someone with a pure heart, without wanting anything back. Just giving love selflessly.
2025-12-05 16:13:06
2
Hassan Ishtiaq🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
bus Allah muje jald hi Qarza se nikal de thak gya hun 😢
2026-02-12 00:01:06
0
° 🎀 𝒟𝒶𝓈𝒾 𝒻𝒶𝓂𝒾𝓁𝓎 :
please please help me..ham bohat majbor ho gay Han bay Ghar ho gay Han please please Jo Jo help kr Sakta Kar do Allah Kay leay 😭😭😭
2026-02-14 16:23:03
0
Sultan Rahi :
💕💕💕💕💕💕💕🥰🥰 subhan Allah
2025-12-17 05:19:01
0
Mansoorabbasi021 :
مجھ کو ڈھونڈ ہی لیتی ہے روز نئے بہانے سے
چاے ☕ واقف ہو گئی ہے میرے ہر ٹھکانے سے۔!!!!
💕☕💞
2025-10-22 13:33:45
0
Her championjeee🫠 :
Allah ki razaaa kay liya help kar dayn janti Allah nay tofeek di ha us ki razaaa kay liya 🥺🙏🏻
2026-07-17 08:14:19
0
help me plz 😭🙏🏻 :
plz Meri help krein Meri Ami ko cancer Hy plz ap logo ko Allah ka wasta Hy Jo jitni help kr skta Hy chahy 100 rupees he ku na dey skein
2025-10-29 14:30:56
0
Zubair Khan Mazari👑 :
*ایک بیٹی کی خاموش جدوجہد*...
*ہمارے گاؤں کی ایک ایسی معصوم بچی ہے جس کی زندگی نے بہت کم عمر میں ہی اس سے بچپن چھین لیا۔ اس کے سر پر نہ ماں کا سایہ ہے، نہ باپ کی شفقت۔ دو چھوٹے بھائی اور تین بہنیں ہیں، اور ان سب کی بھوک، ضرورتیں اور ذمہ داری اب اسی نازک سی بچی کے کندھوں پر آ گئی ہیں۔ نہ زمین، نہ جائیداد، نہ کوئی مستقل سہارا—صرف آنسو، صبر اور بے انتہا ہمت*۔
اپنے گھر کے چولہے کو جلانے کے لیے وہ شہر گئی، اس امید کے ساتھ کہ شاید محنت سے کچھ بہتر مل جائے۔ دو ماہ تک ایک لیب میں اس سے کام لیا گیا، یہ کہہ کر کہ تنخواہ بعد میں دے دی جائے گی۔ وہ ہر روز خاموشی سے کام کرتی رہی، تھکن چھپاتی رہی، بھوک برداشت کرتی رہی، مگر جب وقت آیا تو اسے اس کی محنت کا ایک روپیہ بھی نہ ملا۔ اس کے خواب ٹوٹ گئے، مگر اس کی ہمت پھر بھی نہ ٹوٹی۔
پھر اللہ کے کرم سے اسے ایک ریسٹورنٹ میں ویٹریس کی نوکری مل گئی۔ اس نے دل لگا کر، ایمانداری سے اور پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کیا۔ اس کی محنت دیکھی گئی اور اس کی تنخواہ 20 ہزار سے بڑھ کر 25 ہزار روپے ہو گئی۔ مگر یہ رقم بھی اس کے لیے سکون نہیں، بلکہ ایک مسلسل آزمائش ہے۔
آج بھی اس کی حالت یہ ہے کہ ہاسٹل کا کرایہ ادا کرنے کے بعد اس کے پاس میس کی فیس دینے کے بھی پیسے نہیں بچتے۔ کئی بار وہ دوسروں کو کھانا کھاتے دیکھتی ہے، مگر خود خاموشی سے بھوکی رہ جاتی ہے۔ اس کے چہرے پر مسکراہٹ ہوتی ہے، مگر دل کے اندر ایک ایسی خاموش چیخ ہوتی ہے جسے شاید کوئی سن نہیں پاتا۔
اللہ تعالیٰ نے ہم میں سے ہر ایک کو اپنی استطاعت کے مطابق نوازا ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی اس بہن کے دکھ میں شریک ہونا چاہے، تو براہِ کرم براہِ راست اس کی مدد کریں۔ چاہے راشن ہو، کپڑے، جوتے، میس کی فیس یا کوئی اور ضرورت—آپ کی معمولی سی مدد اس کے لیے زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔ شاید آپ کی ایک چھوٹی سی نیکی اس کے آنسو پونچھ دے، اس کے بہن بھائیوں کے چہرے پر خوشی لے آئے، اور اس کے دل کو یہ یقین دے دے کہ ابھی دنیا میں اچھے لوگ باقی ہیں۔
*اللہ تعالیٰ ہر مدد کرنے والے کے رزق، صحت اور زندگی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔*
2026-07-19 05:18:19
0
Zama kesta Koko :
@Mr_Ibro ya Allah 🥺
2026-04-09 04:47:00
1
Babar Ali :
💞💞💞
2025-08-08 15:18:58
2
Abdull Rasheed797 :
🥰🥰🥰
2025-06-26 03:59:51
2
Anwar Khan :
✌✌✌
2025-06-26 04:05:43
2
ملک روحان اعوان :
💕💕💕💕
2025-06-29 09:14:39
2
🅉🄰🄷🄸🄳 🄽🄰 :
😳😳😳
2025-06-26 04:58:05
2
✨محمد اسلم 💫 :
🥰🥰🥰
2025-07-02 01:02:53
2
✨محمد اسلم 💫 :
🥰
2025-07-02 01:02:57
2
طفيل جمالي بلوچ ✌️🇩🇯✌️ :
❤❤❤
2025-09-02 04:11:03
2
RAUF QAMAR BHATTI :
🥰🥰🥰
2025-09-03 18:05:16
1
Mansoorabbasi021 :
🥰🥰🥰
2025-08-18 14:35:17
1
alishurajput786❤️ :
❤️
2025-08-21 00:00:42
1
@Syed Shajar Abbas Shah :
🥺
2025-09-05 08:58:41
1
To see more videos from user @umer_abbasi27, please go to the Tikwm
homepage.