🌸نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی بہادر علیؓ. جیسا💎
2025-06-27 21:26:17
570
Sheikh sahiba 🌙✨👀🌸 :
narae haderi ya Ali a.s 🙂🖤
2025-06-27 05:09:31
211
𝐌𝐮𝐛𝐢𝐢 🥀✨ :
فاتح ایران حضرت عمر بن خطاب (رضی اللّٰہ تعالیٰ) پر کروڑوں سلام❣️
2025-06-28 05:06:42
177
غلام اہلبیت ع 🖤🙌🏻 :
سلام مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام 🖤🥺🙌🏻
2025-06-27 09:30:58
101
STOIC☠️ :
kindly recite durood and write done ✅
2025-06-28 01:53:14
28
Aحad :
:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-06-28 06:08:29
44
Rehman_01 :
نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا💎
🌸نہ کوئی بہادر علیؓ. جیسا💎
2025-06-28 08:35:38
44
Shan☆》 🇪🇺 :
حضرت عمر والے حاضری لگائیں🥺
2025-06-30 18:01:32
28
Bazm e anmol :
مومنوں کی "ماں 💚
امّی عائشہ صدّیقہ (رضہ)
پر لاکھوں سلام 📿 💎
2025-07-05 03:05:51
18
cutegirl.526 :
نارائے ھےدرئ 🥰
2025-06-29 00:08:46
16
zahid khan :
:عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 🤍
2025-06-30 22:40:53
31
HASNaIN :
فرقوں کی قید نہیں عشق عمر میں
❤️🤗ماں نیک ہوتو بچہ علی علی کرتا ہے
❤️🤗باپ ایک ہوتو بچہ عمر عمر کرتا ہے
اگر دونوں ہی بدکردار ہوتو بچہ ماتم کرتا ہے
2025-06-28 17:27:09
33
A❤ :
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
2025-06-28 20:41:11
31
Dilnasheen Zahra :
بس علی مولا علی ع ہیں۔🥰🥰
2025-06-28 14:42:03
8
Syed Tanveer Alam Gilani :
اہلبیت پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 💓💓💓 یا حسین علیہ السلام یا حسین علیہ السلام 💔💔💔
:قیامت کے دن مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کیا تم نےکسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنامیں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنےاورنیکی کرنے کی دعوت
2025-06-28 14:04:46
9
Ali Haider :
Allah hu Akbar beshak 😔😔😔😔😔
2025-06-27 09:23:50
15
Meer Muhammad Abbas :
اک ہاتھ کٹ گیا، پر حوصلہ نہ بکھرا
دوسرا بھی گیا، پر علم نہ گرا
دشمن تھرایا، وقت رک سا گیا
جب عباسؑ بے ہاتھ، پہرہ دے گیا
2025-06-28 15:03:12
10
Muhammad Ahmad Aslam :
ماشاءاللہ
بہت خوب
کیا ہی الفاظ کا چناؤ کیا
2025-06-28 13:22:44
6
『M͜͡r٭X》DADY・ :
Masha Allah
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ ❤❤
2025-06-29 01:01:57
6
❝✧ᴌ𝙤𝔂āˡ💘❀ :
Hazrat Abbas (R.W.Z)
2025-06-27 07:37:23
12
Faisi_khan77 :
مولا امام حسین علیہ السّلام آپکی کربلا تا قیامت سلامت اور آباد و شاد رہے اور ہم گنہگاروں کو بھی دیدارِ کربلا نصیب ہو آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-06-27 08:58:18
8
To see more videos from user @syeda_zainabs, please go to the Tikwm
homepage.