⚡:No relationship 🙂
No Rona dhona 🥹
9 bjy khana 😌
10 bjy sona 😮💨
2025-08-15 17:35:45
6
𝐼𝓉𝓈 𝑀𝒶𝓃𝑜 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃🌸💖 :
lines 🔥❤️🩹
2025-07-04 17:59:04
14
لوفر ✌️❤️🩹زرکی 👿 :
بغیر Bf#Gf والے خاضر ہوں
تاکہ ہمارے دل کو بھی تسلی ہو😂🙈
2025-07-09 16:15:43
33
masoom larka✨🖤 :
قصہ غم حیات ہم سے نہ پوچھو محسن
بس جی رہے ہیں سمجھو کما کررہے ہیں 🥺🥀
2025-07-02 13:12:29
53
Ch Usman :
yah hi sab sy badha Kamal h ky ji rahy h bss
2025-07-06 06:12:48
5
تنہا چاند 🌙 :
اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں ، جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھیں اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت وہ قصے ختم ہو جاتے ہیں، کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے ، چاہے وہ کتنا ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو ، یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں ، وہ کہیں نہ کہیں ہمارے ذہن میں ہمیشہ باقی رہتی ہیں ، اور یوں زندگی چلتی رہتی ہے
🍂🌼💫
2025-08-16 04:00:46
8
RoHa🍁 :
yar ya background song Kon sa ha koi bta do plz
2025-07-02 13:01:48
5
☞ͥ͟⋆ͣ͟⋆ͫ⃝≛⃝AJMAL≛⃝᭄ت👀pراج𓃮✮⃝ :
آہستہ آہستہ ختم ہونا ہی ہے "
غم کو یہ پھر ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-07-05 14:37:08
18
___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ ♥ :
کسی نے پوچھا ، محبت کیا ہے
میں نے جواب دیا
جو ترستا ہے اُسکو ملتی نہیں
جس کو ملتی ہے اُس کو قدر نہیں .
🤌🏻🥹🥲❤️🩹😫🥺💔😭✨😥
2025-07-13 17:47:49
11
Candle Reels :
کھل کر رونے کی بھی آزادی نہ ملی خوش رہنے کا اتنا دباؤ تھا ہم پر
2025-07-09 08:37:56
9
Haiqa :
💖:بہت مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا✍🏼
جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا ✨
2025-08-11 03:18:15
12
sero :
bilkul 😞
2025-07-07 17:13:36
6
ssm :
hey😁
2025-07-07 21:33:09
5
*...>princess<...* :
وقت گزر ہی جاتا ہے کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی
2025-07-09 08:31:19
5
b̆̎Ꮋꫝ፝֟፝☨☨ɪ𓅬ᥫ᭡፝֟፝֟ :
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی
اگر میں اچانک مر جاوں تو معاف کرنا
2025-08-16 04:50:26
5
مہر شاہد علی :
کمال
2025-07-06 00:23:32
6
Gul Khan :
ھم نے چھوڑ دی فنکاریاں اے حسن والو_!!
ورنه
آپ جیسے حسین تو ھم پنسل سے بنا کر, ربڑ سے مٹا دیا کرتے تھے....!
2025-08-17 01:07:34
5
انجینئر محمد علی مرزا🚩 :
زندگی رہی تو کل پھر ہوگی تمہاری فکر
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا
2025-08-07 15:44:07
8
- *›|→🩵🫀🌙𓂃𓏲↝ :
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح...🖤🦋
2025-07-05 16:51:28
18
Bao Bilal :
🥺😳same 2 you
2025-06-27 08:47:14
5
GMK :
روز سوچتا ہوں چھوڑ دوں سگریٹ ☺️یہ سوچنے کے لیے بھی سگریٹ لگانا پڑتا ہے
2025-07-08 20:06:39
12
ᴵᴬᴹ ➳Ᏸ𝒊𝔫𝔱ё𝗛ǟᏇ𝗮➳⭒29 :
hmesha jeny k liy sabky pas Zindagi nhi hoi 🥺
2025-07-02 18:39:50
9
زیدی :
koi to friends bn jao
2025-07-21 08:51:54
6
Tanha💔 :
تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو*
*خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا*😢
2025-07-07 06:16:08
5
princei :
bulkul
2025-07-06 11:18:44
6
To see more videos from user @dil_e_nadaan18, please go to the Tikwm
homepage.