میں چھ سال کمر درد بیماری میرا اور کہیں بہت جگہ سے علاج کروایا کہیں سے مجھے ارام نہیں ایا پھر مجھے حضرت امام حسین علیہ السلام کے صحابی حضرت زہیر ابن کین سے خواب میں ایک دوائی کا پتہ چلا اس دوائی کے ذریعے میں نے علاج کیا تو الحمدللہ سات دن میں میں بالکل ٹھیک ہو گیا اب میں یہ دوائی بالکل فری اف کاسٹ لوگوں کو بھی بنا کر دیتا ہوں.... الحمدللہ