اگر مقامی لوگ ویڈیو بنانے کی بجاے چارپائیاں یا بانس کی سیڑھیاں وغیرہ آپس میں جوڑ کر پل وغیرہ بناتے تو شاید بچت ہو جاتی لیکن ہر وقت حکومت کو کوسنے کی بجائے اپنی سنگدلی پر بھی غور کرنا چاہیے ۔ حکام تک خبر پہنچتے پہنچتے اور ان کی طرف سے رسپانس آتے آتے لازمی وقت تو لگنا تھا۔ یہ جو مقامی لوگوں کے جتھے وہاں ویڈیوز بنا رہے تھے کیا ان کا یہ کام تھا کہ ہر چیز حکومت کے ذمے لگا کر خود بے غم ہو جائیں اور بے حسوں کی طرح دیکھتے رہیں۔ اس معاملے میں اگر حکومت مجرم ہے تو یہ لوگ بھی اس جرم سے مبرا نہیں ۔افسوس ہے صد افسوس ہے ۔
2025-06-29 13:57:45
7
🔃Zahir shah🔃🦅🦅🦅 :
:پنجاب سے آئے ہوئے سیاحوں کو پتہ نہیں تھا کہ خیبرپختونخواہ میں کوئی ریسکیو مشینری نہیں لوگ صرف 804 پر گزارہ کرتے ہیں.
😭💔😭
2025-06-29 07:44:09
6
Asad Bayya :
hey 🖤🥹
2025-06-29 19:37:30
2
Zubair Khan :
Every PTI MNA & MPA Are busy by increasing own assets
2025-06-29 07:51:53
4
😎⃟𝙱𝚒ل𝚊𝚕シ🦷 :
سانحہ سوات۔بچوں نے کتنی دفعہ ماں باپ سے پوچھا ہوگا کہ ہمیں بچانے کون آئے گا؟
آہ ۔۔۔میرے بچوں ہم شرمندہ ہیں
ہمارے ہیلی کاپٹرزصرف VIP,s کی عیاشی کیلئے ہیں
2025-06-28 22:02:56
5
Ilyas Rehman :
ہائے ہائے زما پختونوں سا اجبا زندگی مو تیرا کرا
2025-06-29 16:35:26
2
♡●ᖴᗩᕼEEᗰ•𝘽𝒂𝙂𝒉𝒊𝒊☽ :
Karan Lala Sa khbry kawee 🥹💔
2025-06-29 15:50:58
4
Thorbaaz🦅🤫 :
Allah ki qasam me pori madad karta ta Agar waha ho ta ta 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-06-29 14:18:52
3
Alim Khan :
سانحہ سوات
سونے کی ہزار کوشش کی مگر میری آنکھوں کو سونے کی عادت نہ پڑی۔
صرف ایک منظر 😢😢
2025-06-29 12:04:28
2
IAMWAQAS7 :
Hyeee🌺
2025-06-29 09:07:48
3
Naeem Ullah :
Wah Wah Der Ha
2025-06-28 19:33:48
3
yaman khan :
🥺🥺🥺🥺 zra mu jare yar
2025-06-29 09:29:09
3
zohakhan :
hayee khudaya no
2025-06-29 08:17:32
3
AbbasKhan 🇸🇦 :
Swat, a major contributor to Khyber Pakhtunkhwa’s economy, deserves essential infrastructure. Given its terrain and tourism flow, a helipad and two rescue helicopters 🚁🛟 are vital for swift emergency response and public safety.
2025-06-29 09:41:40
3
niaz ali :
VERY Good VERY NICE EXCELLENT
2025-06-28 18:09:37
3
Kamran Khan :
pti kpk ko khaa gae ha 804 murdabad
2025-06-28 20:36:09
3
💫⚈̥̥̥̥̥́MR⚈̥̥̥̥̥̀🦋IHSANO🦋 :
بيا به اسمان ته د خپل زړه د درد قصې نه کوم
هسې نه بيا په پښتونخوا کښې سيلابونه راشي
2025-06-28 16:55:52
57
arifeenbacha8 :
Ahhh dard💔😭
2025-06-29 18:50:33
2
👑محمد فیضان اعوان👑 :
𝑨𝒇𝒔𝒐𝒔 𝒄𝒉𝒆 𝒂𝒍𝒕𝒂 𝒑𝒖𝒌𝒉𝒕𝒂𝒏𝒂 𝒉𝒖𝒎 𝒔𝒆 𝒐𝒏𝒂𝒌𝒂𝒍
2025-06-29 07:52:26
2
Ghayyas Marwat :
Hy khudya gula ta kho nor pa akhpla raham waka pa kpk bndi 🤲🤲🤲😪😪💔
2025-06-28 21:11:58
3
Mihran Jan :
qasam pa Allah zra m chwi
2025-06-29 17:06:26
2
★H_𝒚_𝐤ꨄ亗 :
:پی ٹی آئی کو پندرہ سال ہوگئے ہیں پختون وطن کو کھا رہے ہیں پختونوں کو جلسوں دھرنوں پر راضی کیا ہوا ہے اور پختون وطن کو دیمک کی طرح اندر سے کھا رہے ہیں پی ٹی آئی والے کوئی سیاحوں کیلئے ایمرجنسی کی سہولیات نہیں پچھلے سال بھی چھ آدمی اسطرح دریا کی نظر ہوئے تھے یہ مہمان تھے یہ نہیں ڈوبنے پختون وطن کے لوگوں کی غیرت ڈوب گئے ابھی بھی دو پی ٹی آئی کو ووٹ 🥹🥹🥹🥹🥹
2025-06-28 18:23:15
3
khaN baba :
karan khan haqeqat wy 💚
2025-06-29 05:51:54
3
Musawerkhan :
یہ حادثہ کوئی معمولی واقعہ نہیں، لوگ بچنا چاہتے تھے مگر سب کچھ ایسے ہو رہا تھا جیسے یہ سب ایک منصوبے کے تحت ہو۔ مقصد یہی لگتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نہ کوئی سیاح آئے، نہ سرمایہ کاری ہو۔ یہ ہماری حکومت کی بڑی ناکامی اور مجرمانہ غفلت ہے.
2025-06-28 20:26:47
3
To see more videos from user @chenar_33, please go to the Tikwm
homepage.