اگر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائیوں کے اوپر نیکیاں اور احسان کیے ھوں۔اور بڑے بھائی چھوٹے بھائی کے مشکل وقت میں منہ پھیر لیں۔تو کیا کرنا چاہیے۔چھوٹے بھائی نے بڑوں کو کبھی پریشان نہیں ھونا دیا
2025-06-29 06:17:25
55
💖تیمور❤ارمانیTamoor🇵🇰 a :
اج کل زمانےمیں کوی بڑابہای نہی ہےقسم سے
2025-06-29 03:47:42
12
talha Bhatti 786 :
نہیں یار جھوٹ ہے
چھوٹا زمیندار ہوتا ہے
بابا کے بعد بڑے بھائی
کا بچپن ہی ختم نہیں ہوتا
وہ ہمارہ کیا خیال کریں گا
2025-06-29 02:44:05
19
Dr SSP Jallal Bukhari :
آج کل ماں باپ ہی نہیں قدر کرتے چھوٹے کیا کریں گے
2025-06-30 19:34:05
8
🇵🇸علي نواز جت🇵🇰 :
ماں باب کے سوا کوئی اپنا نہیں
2025-06-28 17:06:27
20
Shabir Wazir :
سچ میرے بڑے بھائی نے جتنی تکلیفیں اٹھائ ہے ھم سب کیلئے حاص کر میرے لئے میرے ساتھ الفاظ نہیں آج مجھے جس مقام پر پہمچادیا ہے اس میں سب سے بڑا ہاتھ میرے بڑے بھائی کا ہے ۔اور اللہ کا شکر ہے آج ان کا صلا ان کو مل رہا ہے
2025-07-25 22:20:31
5
Mr Akram Dogar :
bhai yah samajhne ki baat hai na Koi bura hai na Koi
2025-06-29 05:03:51
17
3 Blessings🧿🤲 :
Agar kisi bare bhai ne qurbani bhi na di ho aur tang bhi krta ho phr kia karen
2025-06-29 11:34:31
10
subhanshakeel902 :
👍 sach mein
2025-06-29 13:00:31
6
Abid Islam Khilji :
مست جوک مارا 😂😂😂😂😂😂😂
2025-06-30 07:49:37
5
ایڈمن چنگا ویلی سوشل ویلفیئر :
کوئی نہیں سمجھتا یار
😭😭😭😭😭😭
2025-06-28 16:40:28
7
atiftoqeer :
بھائی ہر انسان میں فرق ہوتا ہے بڑے جھوٹے میں کوئی فرق نہیں ہوتا جو اچھا ہوتا ہے وہ اچھا ہی ہوتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا
2025-06-28 19:27:27
12
❣️SINDHI 🚓❣️ :
bilkul💯
2025-06-28 16:05:00
8
Alia Malik :
humare lie to bare bhai nay kuch nhe kia humae akele chora tha or apni bivi or us k behan bhaiyo ko apna bna lia tha
2025-07-02 14:50:23
4
Awais♥️A... :
Read and type Done ❤️
2025-07-31 09:51:12
1
Dr Akbar Ali khan :
plez sund me video
2025-07-27 08:22:40
2
umme hani :
ہم نے تو کوئی ایسا بڑا بھائی نہیں دیکھا جو چھوٹوں پر قربانیاں دیتا ہوں
2025-07-01 13:30:14
3
Zeenat Ahsan :
میرے بھائی تؤابو سے بھی زیادہ خیال کرتے ہیں اور ھم اپنے بھائی سے بھت محبت کرتے ہیں ھماری جان باستی ہیں ھمارے بھائی میں شادی سے پہلے بھی اور بات میں بھی
2025-07-01 10:35:42
3
DX.FAHAD. :
bilqull
2025-06-29 08:34:27
4
jaan :
right sad you Bhai 💯💯💯💯💯👌👍🌺😥
2025-06-30 06:08:01
3
To see more videos from user @kashifalishahpsychologis, please go to the Tikwm
homepage.