@nazl6263: كنَ معيِ ياالله فلآ احدٓ يعلمَ مآ أمرُبهٍ غيركٓ. . . . . . . . #CapCut #fyp #كيرستيانو_رونالدو🇵🇹 #يالله_ارحمنا_برحمتك_ياارحم_الراحمين #كاميرون_هيرين #لانامحمد_تحتل_التيك_توك👑😭 #ريال_مدريد_عشق_لا_ينتهي #ريالمدريد_الملكي #اغنيه #لايك_متابعه_اكسبلور #ريال_مدريد_عشق_لا_ينتهي #CapCut #الرياض #اليكس_تيليس #

اسـᩚ⃐💖⑅⃝ۦـᬼ ـيا
اسـᩚ⃐💖⑅⃝ۦـᬼ ـيا
Open In TikTok:
Region: TR
Saturday 28 June 2025 15:31:18 GMT
570
153
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nazl6263, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#مگر اسی مجمع میں ایک ایسی ہستی بھی موجود تھی جس کے لیے یہ تماشہ نہیں، ہر لمحہ قیامت تھا۔ وہ ایک ماں تھی۔۔۔ اسی نوجوان کی ماں! جب بائیک ہوا میں اچھلتی تو اس ماں کی سانسیں رک جاتیں، جب بائیک ایک پہیے پر چلتی تو اس کا دل سینے میں لرزنے لگتا۔ ہر لمحہ اس کے لبوں پر ایک ہی دعا تھی کہ میرا بچہ خیریت سے زمین پر اتر آئے۔ لوگ اس کے بیٹے کی بہادری پر تالیاں بجا رہے تھے اور وہ ماں اپنے بیٹے کی سلامتی کے لیے دل ہی دل میں دعائیں مانگ رہی تھی۔ اس کا کلیجہ بار بار منہ کو آ رہا تھا، آنکھیں خوف سے نم تھیں اور ہاتھ شاید بے اختیار دعا کے لیے اٹھ رہے تھے۔ کاش! اس نوجوان کو معلوم ہوتا کہ جس موت سے کھیل کر وہ لوگوں کی داد وصول کر رہا ہے، اسی موت کا تصور اس کی ماں کے لیے زندگی اور موت کا سوال بنا ہوا ہے۔ لوگ چند لمحوں کے سنسنی خیز تماشے کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے، ویڈیوز دیکھ کر داد دیں گے اور شاید کل اسے بھول بھی جائیں، مگر اگر خدانخواستہ کوئی حادثہ ہو گیا تو ایک ماں کی پوری دنیا اجڑ جائے گی۔ اے نوجوان! یاد رکھو، تمہاری زندگی صرف تمہاری نہیں ہے۔ تمہارے وجود سے کسی ماں کی سانسیں جڑی ہیں، کسی باپ کی امیدیں وابستہ ہیں، کسی بہن کی دعائیں اور کسی گھر کی خوشیاں قائم ہیں۔ تماشائیوں کی تالیاں چند لمحوں کی ہوتی ہیں، مگر ماں کے آنسو عمر بھر نہیں رکتے۔ خدارا! اپنی جان کو تماشہ مت بناؤ۔ بہادری موت کو دعوت دینے کا نام نہیں، بلکہ اپنی زندگی اور اپنے پیاروں کی خوشیوں کی حفاظت کرنے کا نام ہے۔

About