@mujtabahassan2421: زنجیر زنی بدعت ہے۔ اس عمل سے خدا ناراض ہو گا۔ میں حکم دیتا ہوں کہ یہ عمل روک دیا جائے! رہبر معظم سید علی خامنہ کم از کم پاکستان میں اہل تشیع اپنے رہبر کی بات مانتے ہوئے اس بدعت کو اس سال سے ختم کریں۔۔۔ تصدیق کیلئے مکمل ویڈیو دیکھیں۔۔رہبر معظم کا اس حوالے سے واضح حکم بطور ولی موجود ہے جس میں انہوں نے کہا یہ سب کیلئے لازم ہے چاہے وہ کسی اور مجتھد کا مقلد ہی کیوں نہ ہو۔۔!