@arkhokhar35: یااللہ پاک میں رو رو کے دعا کرتی ہوں کہ میری آزمائش کو ختم کردے پلیز یااللہ پاک مجھے اولاد کی نعمت سے نواز دے😥#fyp #foryoupage #🙏🏻💔😭😥🤲🏻 #onedayinshallah😥😣😓 #babylove🍼😥
aj MN bhut rorai hn olad k Liye Allah mjhe olad s nawaz do 🙏🥹😭
2025-11-21 05:18:47
24
🍃بریرہ خواجگی🍃 :
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-08-15 18:39:32
39
Ghulam Mustafa Nazier :
اللّٰہ پاک کی ذات اپنے پیارے نبی کریم کے صدقے میں اپکو بھی مجھے بھی اور تمام بہ الاود جوڑوں کو نیک اور صالح الاود سے نوازیں آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین بجاہ خاتم النبیین الکریم سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ﷺ
plzzz Mari dost k Lia Dua krain k Allah pak us ko achi c bati he da da lkin sahiba aulad kry plzzzzzzzzzz all my brothers and sisters pray and say Ameen plzzzzzzzz😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-02 17:38:43
12
jangli bili my 💕 :
aj ma bhtttttttttt roi sari rt roti rhi 😭😭😭😭
2026-02-15 12:20:49
5
💕Zoya💕 :
ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum
2025-07-01 14:28:44
6
😎ABID.ANSARI.😎 :
ameen sumameen
2025-07-02 05:37:29
5
Fatima Noor :
Ameen sumameen Allah pak muj bi ulad Nawaz de😭😭😭😭😭
2025-07-02 06:49:02
39
💞𝕊💞𝕊💞 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 🙏🙏🙏 :
ALLAH Pak Apna HABIB K Sadky Ap Ko Muja Or Jitna Bi Ba Olad Hy Sub Ko Olad Ki Namat Sa Nawaza Ameeen Sum Ameeen
2025-07-03 16:42:13
23
Sweetie 😘 :
Allah pak tammam by ulado ko nak ulado dy mjy bi
2025-07-04 01:43:02
11
ᴵᵗ'ˢ ᶻⁱᵈⁱⁱ Qᵘᵉᵉⁿ✧ :
Ameen Suma Ameen 😭
2025-07-01 10:00:15
5
Deya khan :
ameeeeeeeeen suma ameeeeeeeeen 🤲😭
2025-06-29 18:09:21
5
Zaheer Ahmmad 44 :
کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گا میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتا ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک میری آرزو کو پورا کر اور مجھے اولادنرینہ عطافرما
امین یا رب العالمین۔
2025-07-01 19:00:25
5
QADEER JUTT PTI 804 :
allah pk den apko olad ap bas allah pak py bharosa rakhen
2025-07-04 09:25:08
6
cute girl :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺allah sb ko ulad sa nawaz ameen suma 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2025-07-02 18:18:47
8
💞Mohammed subhan💞 :
Ameen
2026-04-08 03:45:15
1
Real Story's :
یا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے میں میری خالی گود کو اولاد کی نعمت سے بھر دے میرے اللہ تو نے اپنے نبی کی پیدائش میں پوری دنیا میں بیٹے بانٹے تھے یا اللہ مجھے ایک اولاد سے نواز دے چاہے بیٹی ہی دے دے یا اللہ رحمت سے نواز دے مجھے یا اللہ میرے لیے دعا کر دیں پتہ نہیں اللہ کس کی دعا سن لے میری زندگی پہ کن فرما دے یا اللہ میں گنہگار ہوں لیکن تجھے تیری عزت و جلال کا واسطہ دیتی ہوں تجھے تیرے محبوب کا واسطہ دیتی ہوں یا اللہ اپنے محبوب کے صدقے میں مجھے اولاد سے نواز دے یا اللہ میری سن لے میری فریاد کو سن لے میرے صبر کو الحمدللہ پہ مکمل کر دے یا اللہ میں تیرے کن کی منتظر ہوں اے میرے مالک میں گنہگار ہوں مجھے معاف فرما دے😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭