@bbcurdu: بی بی سی کی انویسٹی گیشن میں سیکس کی عالمی ’ویب کیم انڈسٹری‘ میں بڑے پیمانے پر استحصال اور زیادتیوں کے ثبوت ملے ہیں۔ ویب کیم انڈسٹری وہ ہے جس میں جنسی پرفارمنس کو دنیا بھر میں مردوں کے لیے براہ راست سٹریم کیا جاتا ہے۔ یہ سب کیسے ہو رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔