کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
اس نواسے پر محمد مصطفٰی کو ناز ہیں🥺
"یوں تو لاکھوں سجدے کیے مخلوق نے مگر
امام حسین نے وہ سجدہ کیا کے خُدا کو نازہے
2025-06-29 20:01:21
1341
M.umar :
آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ❣
2025-07-01 01:28:07
590
Faizan jutt :
marhba Hussain..as 🙌
2026-06-20 06:18:08
0
سید علی حسنین کاظمی :
کربلا سننے کے لئے جگر چاہئے جگر کا خون چاہئے رونے کے لئے آنکھ چاہئے ہر ایک کی شہادت پہ ایک شہادت پہ دل کی دھڑکن رک جائگی تیری جسے صبر عباس کہتے اور اطاعت وقت کے امام
2025-06-30 06:10:33
310
اسـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻــحـــاق :
@ℑ𝔰𝔥𝔞𝔮𝔲𝔢::تم سینہ پیٹ کر کہتے ہو یا حسین'
'ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین"❤️🔥
2025-07-03 18:32:25
132
alina priceness :
اس حسین پر لاکھوں سلام
2025-06-30 11:58:40
70
🫧 :
😭😭بادشاہ است حُسین ع ❤️😭
2025-07-01 09:18:40
100
༒︎𖣘𝓢𝔂𝓮𝓭𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪𖣘༒︎ :
♥️🙌سلام یاحسین علیہ السلام 🙌♥️
2025-06-30 08:04:38
43
NaQvi___♡ :
jeeeoo
2025-06-29 19:53:43
64
Áyât Zéhrâ ❤️ :
subhanaallah 🥰
2025-06-29 20:07:36
51
R J :
مرحبا یا حسین یا حسین🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-06-29 18:37:56
99
Aasw@d Aamir :
کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
اس نواسے پر محمد مصطفٰی کو ناز ہیں🥺
"یوں تو لاکھوں سجدے کیے مخلوق نے مگر
امام حسین نے وہ سجدہ کیا کے خُدا کو نازہے
2025-08-17 03:22:07
7
Zahra Arooj :
sadky moula 😭
2025-06-29 20:20:55
97
Ghoom Shoom With Anjum :
سلام یا حسین علیہ السلام
2025-06-29 18:32:08
83
༄᭄✿Mahi࿐ :
ہائے میرا مظلوم حسین😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2025-07-06 04:42:56
13
💞انت الروح💞 :
سلام یا حسین
مدد یا حسین
میں بہت مشکل میں ہوں ۔۔۔
مولا حسین کے دیوانے میرے لیے لازمی دعا کریں
2025-07-05 19:29:45
37
🌹Rida 🥀🌼🌻 :
subhanAllah 💕💕
2025-06-30 06:10:36
41
☞ 𝙻𝙴𝙶𝙴𝙽𝙳 🌝 :
یارسول اللّٰهﷺ آپﷺ پہ، آپﷺ کے آباؤ اجدادؓ پر اور آپﷺ کے والدینؓ پر، آپﷺ کی ازواجؓ پر, آپﷺ کی آلؓ و اولادؓ پر اور آپﷺ کے اصحابؓ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام ہوں۔
2025-07-05 04:29:01
16
sk queen :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-07-06 11:08:49
5
princess 💕 :
Ya Ali 🙌
Ya Hussain 🙌❤️🩹
2025-06-30 19:28:02
82
beauty baby doll samiii :
کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
اس نواسے پر محمد مصطفٰی کو ناز ہیں🥺
"یوں تو لاکھوں سجدے کیے مخلوق نے مگر
امام حسین نے وہ سجدہ کیا کے خُدا کو نازہے
2025-07-02 12:15:14
52
👑Saira Shezadi👑 :
Allah ho Akbar Salam ya Husain ...😢💔😢
2025-07-01 08:08:04
44
@mazharhayat :
مولا حسین علیہ السلام آ پ نے کمال صبر کیا مولا آ پ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2025-07-05 22:52:38
11
😎 جالندھری آرائیں زادہ 🔥 :
کائنات صرف بنی میرے نبی کریم ﷺ کے لیے اگر میرے نبی کریم ﷺ نہ ہوتے تو کائنات میں کچھ بھی نہ ہوتا 🥰🥰❣️😊
2025-07-02 02:17:41
15
Faizan_cheema214 :
الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد 💚😭🙏
2025-07-06 01:51:44
8
To see more videos from user @batool_zahra_pathan, please go to the Tikwm
homepage.