حضرتِ یعقوب علیہ السلام کا اپنے بیٹے یوسفؑ کو پانا اور ہے ،
حسین علیہ السلام کا اٹھتے بیٹھتے اپنے بیٹے علی اکبر۴ تک آنا اور ہے! 💔😢🖤
2025-06-30 17:19:16
51
irfan pardesi :
ایک سوال ذہین میں بار بار آتا ہے کوئی رہنمائی فرمائے امام حسین کو شہید کرنے کے بعد ان کا سر مبارک شام لے جایا گیا ان کا جسم مبارک کربلا رہ گیا سر مبارک کہاں دفن کیا گیا کربلا یا شام
2025-06-30 18:04:38
17
JAWAD ALI SHAIKH :
ZAKIR WASEEM ABBASS BLOCH MY FAVOURITE ZAKIR HA 🥺💔