@kanwal.shauzab2: صدر پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان دختر ساؤتھ پنجاب محترمہ کنول شوزب صاحبہ پہلی محرم کو ججز نے پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ دیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں لکھا جاۓ گا ۔😪 صدر صاحبہ سپریم کورٹ سے فیصلہ سننے کے بعد واپسی کپتان کی سپاہی صنف آهن 💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫