@nawab.zada.foji0: یہ وردی پہننے والا ہر سپاہی سے لے کے افسر تک جس دن وردی پہن لیتا ہے تو اس دن اس کے لیے رات کی نیند اور یہ زندگی کوئی معنی نہیں رکھتی ماشاءاللہ تو اس لیے یہ والی ڈیوٹی دینا صرف کوئی مشکل ہمارے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے صرف ایک فرض ہے اس کی ادائیگی کی کوشش کرتے رہتے ہیں ہم #followme #pakarmy__status_pakarmy__status_ #pleasefollowme #plzunfrezemyaccount #pleaseforyou #viralvideo #pleaseviralthisvideo🙏🙏please #please #pleaseunfrezzemyaccount #pleasesupport #pleasedontunderreviewmyvedios🔥