wan soqaban firxadka melaha ku dhumaleysanaya💪🇸🇱🇸🇱🇸🇱🇸🇱gul insha alah
2025-08-23 15:28:32
9
Ameer Ch7408 :
روزانہ دہشت گرد عام شہریوں کو بسوں سے اتار کر ماررہے ہیں اللہ کے واسطے مقامی لوگ دہشت گردوں کی سہلوت کاری سے باز ائے جب تک مقامی لوگ سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون نہیں کرے گے اس وقت کویی اپریشن کامیاب نہیں ہوگا الٹا نقصان عام محب وطن عوام اور سیکورٹی فورسز کا ہوگا ۔دہشت گردوں کو اب انڈیا اور اسرایل کی طرف سے مزید فنڈز اور جدید اسلخہ مل رہا ہے ۔دونوں اسلام دشمن ممالک فیس ٹو فیس تو پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتے اسلیے ان دہشت گردوں کو ابھی فل سپورٹ مل رہی ہے ان دہشت گردوں کا نہ کویی ایمان ہے اور نہ دین یہ فساد فی الارض ہے یہ واجب القتل ہیں