@pehla_ishq:

ᥫ᭡❥ بِلّــــی 🐈‍⬛❥࿐ᥫ᭡
ᥫ᭡❥ بِلّــــی 🐈‍⬛❥࿐ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 July 2025 18:31:28 GMT
2555070
158401
2500
28632

Music

Download

Comments

saeedmemon056
Mir Saeed :
یہ کیفیت دیکھنے میں بہت آسان لگ رہی ہے مگر اس سے پوچھو جس پر گزری ہو۔💔
2025-07-03 09:54:23
369
ahmadking_002
تنہائی پسند🥀 :
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂
2025-07-03 06:42:28
315
manoohuuyaar
maañó :
اور جسکی دسترس سے نکل گیا اسے صبر دے💔🥺
2025-07-03 03:16:17
238
zafaraliali503
🥀خُدا اور مُحبت🥀 :
میں نے بھی کبھی اپنی مُحبت کو بددُعا نئی دی..
2025-07-03 05:48:21
66
iqsh.hun4343
* ☆.Hassan.☆* :
⚡️:تہجد سے بھی جو شخص نا ملا 🫀 سوچو کتنا گھٹیا انسان تھا وہ 🖐️
2025-07-03 08:50:54
63
aadat6192
𝘴𝘩𝘰𝘰𝘵𝘦𝘳 :
وه راستے ______ پہلے ہی بنا دیتا ہے !! لیکن عطاء صرف بہترین وقت پر کرتا ہے !!💙💛
2025-07-02 18:42:12
128
chytaliya3
silent 🤐 :
Mard agy nai bhrta orat bhar jati ha mard wahi khara rha jata ha akhri sans tk😔
2025-07-04 02:34:13
51
atiqa.sheikh95
ATIQA mehndi artist :
lekin me Kehti Hun makafaty Amal ho taky pta lgy takleef Kiya Hoti h bewafai ki
2025-07-04 07:10:37
31
aimankashif40
kinza :
Bta ni skti kitna Dard feel ho raha ha. 🥺🥺🥺
2025-07-03 06:32:59
29
_mahnoor110
I'm Noor♥️ :
بددعا کا تصور ہوتا ہے جب ہم نے سو فیصد دیا اور ایک وقت تک اگلا بھی ساتھ رہا ۔۔۔۔۔ اب جا کے چھوڑ دے اور اسے کچھ نا کہیں؟؟؟
2025-07-03 10:53:17
25
seeratmaryam007
❤️🥰 :
ma na to usy Dil c dua Di h bht Dil dikhaya h us na...k Jo us na mry sath Kiya h Usk sath BHI ho taky usko andaza ho k drd Kya hota h...😑💔
2025-07-03 11:31:17
14
abdullah.rajput.001
່ :
ہم وہ بد بخت ہے جو تجھے کسی اور کے حق میں ہستا دیکھے گئے تو رو پڑے گئے۔❤️‍🩹🥀
2025-07-03 06:28:07
21
alone.queen3191
Alone queen :
Mei Soo nai pa rahi raat ko ,koi Bata sakta k Kya kia karu k nind a Jaye 😭😭😭
2025-07-03 17:59:44
15
janiirights1
Abdul Kareem :
_ إنَالحَبيبَوَإن أسَاءَحَبيبُ!_* *محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتاہے۔۔۔۔۔💯🦋🍁*
2025-07-03 01:45:15
15
1nasirmalik863
🏙️Ⓜ️🅰️Lℹ️K ناصر ا عوان :
میری غریبی دیکھ کر مجھ کو چھوڑ گیا آج اُس کا شوہر رکشہ چلاتا اور میں وی پنچر لگتا😂😂😂😂
2025-07-03 10:37:44
23
ibrar_smart
Ibrar_Smart💜 :
خدا اسے برباد کردے. آمین میری زندگی کا سب سے بڑا خسارہ ہے وہ..
2025-07-03 10:48:38
18
mahnor_qurashi_1733
Mahnoor :
عشق میں صبر نہیں اور دسترس سے نکل جائے تو زندگی نہیں
2025-07-03 18:45:35
19
aadat6192
𝘴𝘩𝘰𝘰𝘵𝘦𝘳 :
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
2025-07-02 18:42:07
23
nomanshahangel
Noman Shah Angel🇸🇦🇵🇰 :
تو عرض کیا ہے مدتوں بعد ایک مقام پر ملے بھی تو کچھ یوں ملے ہم نظر اٹھا کر تڑپ گئے وہ نظر جھکا کر چلے گئے
2025-07-03 14:15:39
14
mughal78621
𝕭𝖎𝖑𝖑𝖆ʷ𝔯𝓣 ƗEˢ :
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں 😔
2025-07-03 11:57:01
19
umehaani934
prince 💖 :
یہ زندگی ہے کوئی فلم نہیں حقیقت پسند بنیں خوش فہم نہیں 🙌🏻🥺
2025-07-03 08:27:42
15
g.m.k512
❤️‍🩹ہم پیار سے دور ہیں :
🥺🥺یہ دن کسی کو نہ دیکھنا پڑے خدا کریں
2025-07-03 06:49:38
37
chandni.0070
I love cat s :
کیا مرد بھی کسی کو اتنی شدت سےچاہ سکتے ہیں I wish mjy b koi esy ??
2025-07-05 08:40:28
13
bisma.rani331
Bisma🥀 💕 :
sahi kaha
2025-07-03 06:26:24
23
chu_chu_hun_yaar
𝑾𝒂𝒋𝒆𝒆𝒉𝒂 𝒌𝒂 𝑩𝒂𝒏𝒅𝒂 :
اور پھر جسے ہم مکمل حاصل ہو جائیں اسے بیکار لگنے لگتے ہیں
2025-07-03 17:31:44
9
To see more videos from user @pehla_ishq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About